Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ون ڈے فارمیٹ کے بیٹرز، بولرز اور آل راونڈرز کی نئی رینکنگ جاری

    جون 3, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپوزیشن لیڈرکے فوج سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا
    خاص خبریں فروری 11, 2026

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپوزیشن لیڈرکے فوج سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا

    فروری 11, 20263 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپوزیشن لیڈر کے فوج سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔
    قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ کل اپوزیشن لیڈر نےکہا کہ پاکستان کی فوج چار ضلعوں کی فوج ہے، اس طرح کے غیرذمہ دارانہ بیان کی اپوزیشن لیڈر کی جانب سے توقع نہیں تھی، اپوزیشن لیڈر نے پاک فوج پر الزامات لگانے کی کوشش کی ہے، ہر ذی شعور انسان جانتا ہےکہ پاکستان کی فوج پورے ملک کی فوج ہے، پاکستان کی فوج کا تشخص قومی ہے۔
    خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہماری فوج نےگزشتہ 5 سال میں 3141 شہادتیں دی ہیں، 2021 سے فروری 2026 تک 170 افسران نے شہادتیں دیں، جے سی اوز نے 212، جوانوں نے 2759 شہادتیں دی ہیں، افواج میں آزاد جموں وکشمیر سے سب سے زیادہ 2034 شہادتیں ہیں، بلوچستان سے افواج پاکستان نے 103شہادتیں،گلگت بلتستان سے 161 شہادتیں دی ہیں، خیبرپختونخوا سے کل 534، پنجاب سے 1657 شہادتیں ہوئی ہیں، سندھ سے افواج نے 452 شہادتیں دی ہیں۔
    وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ان اعداد وشمارکے بعدکوئی بتائےکیا افواج پاکستان چار ضلعوں کی ہے، پنجابیوں کا آئی ڈی کارڈ دیکھ کر بلوچستان میں گولی ماری جاتی ہے، پنجابیوں کو گولی مارنے پر بلوچستان سے کوئی آواز نہیں اٹھتی،کیا یہ چار ضلعوں کی فوج ہے یا وطن عزیز کی فوج ہے؟ لیڈر آف اپوزیشن کا عہدہ قومی عہدہ ہے،کسی ضلع کا عہدہ نہیں، اس عہدے پر بیٹھ کر غیر ذمہ دارانہ بیان دینا عہدےکی توہین ہے، یہ وطن اور قوم کی جنگ ہے، کسی ضلع کی جنگ نہیں ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ محمود اچکزئی نظریات رکھیں لیکن اٹیک نہ کریں، پاک فوج کسی صوبے یا ضلع کی فوج نہیں ہے ، دہشت گردی کی اس جنگ میں ہم روزانہ نقصان اٹھا رہے ہیں، بلوچستان میں دو سو سے زیادہ دہشت گرد مارےگئے، اسلام میں خون خرابے کی کوئی اجازت نہیں ہے، ہمارے فوجیوں کی گردنیں تنوں سے جدا کردی جاتی ہیں، پاک فوج اپنے خون سے اپنے حلف کی تائید کر رہی ہے، ہم سیاستدان گرے ایریاز میں رہ رہے ہوتے ہیں، ہم پارٹیاں بدلتے ہیں لیکن ان شہیدوں نے پارٹیاں نہیں بدلیں، شہدا ہماری ریڈ لائن ہیں، شہید اول و آخر پاکستانی ہوتا ہے اس کا تعلق ضلع سے نہیں ہوتا۔
    قومی اسمبلی میں فوج سے اظہاریکجہتی اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد بھی متفقہ منظور کرلی گئی، قرارداد وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Next Article قومی اسمبلی اجلاس: کئی بل منظور
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ون ڈے فارمیٹ کے بیٹرز، بولرز اور آل راونڈرز کی نئی رینکنگ جاری

    جون 3, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026
    بجٹ

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    مئی 30, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں دلخراش واقعہ: بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان نے اپنی جان قربان کر دی

    مئی 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ون ڈے فارمیٹ کے بیٹرز، بولرز اور آل راونڈرز کی نئی رینکنگ جاری

    جون 3, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.