Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں ڈور پھرنے سے 7 سالہ بچی کی ہلاکت پر وزیر داخلہ کا نوٹس
    پوٹھوہار جولائی 9, 2024

    اسلام آباد میں ڈور پھرنے سے 7 سالہ بچی کی ہلاکت پر وزیر داخلہ کا نوٹس

    جولائی 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    death of a 7-year-old girl due to strangulation in Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کی حدود میں راولپنڈی سے ملحقہ علاقے میں ڈور پھرنے سے 7 سالہ بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور آئی جی اسلام آبادپولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔

    وفاقی وزیر نے ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے اور جاں بحق بچی کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ معصوم بچی کے سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔  محسن نقوی نے اسلام اباد میں پتنگ بازی پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ پتنگ بازی پر پابندی کے قانون کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اسلام آبادپولیس کا راولپنڈی سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازوں کے خلاف  کریک ڈاؤن اور چھاپوں میں 23 افراد گرفتار کر لیے  گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی سی اور ڈی پی او جہلم نے محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
    Next Article راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدی کی پراسرار حالت میں موت
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.