Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    آزاد کشمیر

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں بغیر فٹنس سرٹیفیکیٹ پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کریک ڈائون
    پوٹھوہار اکتوبر 29, 2024

    راولپنڈی میں بغیر فٹنس سرٹیفیکیٹ پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کریک ڈائون

    اکتوبر 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Crackdown on public transport without fitness certificate in Rawalpindi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے ضلع بھر و ملحقہ تحصیلوں میں ٹریفک حادثات کا باعث بننے والے بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے چالان کی مد میں 98 روپے جرمانہ وصول کیا ہے۔

    پولیس کے مطابق 9123 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے گئے، قانون کی خلاف ورزی پر 98 لاکھ 68 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے،بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے 745 ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی،غفلت کے مرتکب 27 ڈرائیوروں کے لائسنس منسوخ کیے گئے ہیں، پبلک سروس گاڑیوں کے ڈرائیوروں، مالکان کے خلاف 52 مقدمات بھی درج کیے گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ
    Next Article شاہراہِ نیلم کے تجارتی و سیاحتی مقامات بے ہنگم لاری اڈوں میں تبدیل
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    آزاد کشمیر

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    امن

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    آزاد کشمیر

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.