Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر گلگت بلتستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی پولیس سٹیشن قائم
    خاص خبریں فروری 12, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر گلگت بلتستان میں محکمہ انسداد دہشت گردی پولیس سٹیشن قائم

    فروری 12, 2026Updated:فروری 12, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Counter-Terrorism Department Police Station established in Gilgit-Baltistan on the orders of the Federal Interior Minister
    دہشت گردی سے متعلق اب تک کے تمام ایف تھانہ سی ٹی ڈی کو منتقل کر دیئے گئے ہیں، پولیس ترجمان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ کے حکم کی روشنی میں گلگت بلتستان میں پولیس سٹیشن CTD کو باضابطہ قائم کرکے فعال بنا دیا گیا ہے ۔

    گلگت( ندیم خان) پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی ابتدائی طور پر 200 افسران اور عملے کے ساتھ عملی کام کا آغاز کر چکا ہے جبکہ 600 پوسٹوں پر بھرتیوں کا عمل رواں سال کے دوران مکمل کرلیا جائیگا ۔

    ترجمان پولیس کے مطابق موجودہ سی ٹی ڈی کی بنیادی تربیت اور استعداد کار میں اضافے کیلئے پنجاب اور  خیبر پختونخوا سے مدد لی جائیگی ۔

    ترجمان کا مزید بتانا ہے کہ ایس ایس پی تنویرالحسن CTD گلگت بلتستان کی سربراہی کریں گے، دہشت گردی سے متعلق اب تک کے تمام FIRs تھانہ CTD کو منتقل کر دیئے گئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم
    Next Article میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026
    حکومت

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ضلعی بٹگرام میں یومِ قومی جنگلی حیات کا پرجوش انعقاد

    مارچ 4, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ بالاکوٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    مارچ 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.