Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026
    بین الاقوامی

    وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ

    مارچ 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی
    پوٹھوہار جنوری 24, 2026

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Controversial tweets case: Iman Mazari and her husband Hadi Ali sentenced to a total of 17 years in prison
    ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھا کو پیکا ایکٹ کے مختلف سیکشز کے تحت سزا سنائی گئی، عدالتی فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایڈیشنل سیشن کورٹ اسلام آباد نے متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سناکر 3 کروڑ 60 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا ۔

    اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرہ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا، ایمان مزاری اور ان کے شوہر  ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنائی گئی ۔

    فیصلہ سنانے کے وقت سپیشل پراسیکیوٹرز بیرسٹر فہد، رانا عثمان عدالت میں موجود تھے،  ایمان مزاری، ہادی علی کی جانب سے کوئی بھی وکیل فیصلے کے وقت کمرہ عدالت میں موجود نہیں تھا ۔

    جج افضل مجوکہ نے 22 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کردیا،فیصلے کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھا کو پیکا ایکٹ کے سیکن 9 کےتحت 5 سال قید، 50 لاکھ روپے جرمانہ، سیکشن 10 کے تحت دس سال قید کی سزا و تین کروڑ روپے جرمانہ جبکہ سیکشن 26 اے کے تحت 2 سال قید و دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔

    دونوں کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزائیں سنائی گئیں اور تین کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا، پیکا سیکشن 11 میں دونوں ملزمان کو بری کردیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: ایبٹ آباد روڈ پر پلازہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے تین افراد جاں بحق
    Next Article آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں 3 روز بعد بھی دستور بند
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب میں سیلاب پروٹیکشن پلان اور جامع اقدامات کا آغاز

    مارچ 6, 2026

    اسلام آباد میں سکیورٹی خدشات کے باعث ریڈ زون میں داخلہ محدود

    مارچ 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026
    بین الاقوامی

    وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ

    مارچ 6, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب میں سیلاب پروٹیکشن پلان اور جامع اقدامات کا آغاز

    مارچ 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا

    مارچ 6, 2026
    کھیل

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026
    بین الاقوامی

    وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ

    مارچ 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.