Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    بین الاقوامی

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»توہین الیکشن کمیشن, عمران خان کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
    خاص خبریں دسمبر 27, 2023

    توہین الیکشن کمیشن, عمران خان کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

    دسمبر 27, 2023Updated:جنوری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    توہین الیکشن کمیشن, عمران خان کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اڈیالہ جیل میں  پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 3 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ 

    اطلاعات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وکیل کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے باعث مصروف تھے ۔ ان کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی ۔ آج توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد ہونا تھی۔

    دوسری طرف بانی پی ٹی آئی کے وکیل عمیر نیازی نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سائفر کیس کے جج نہیں آئے، سماعت 2 دن کے لیے ملتوی ہوگئی ہے ، امید ہے القادر ٹرسٹ کیس میں دلائل آج مکمل ہوجائیں گے۔

    مزید یہ کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھا نے بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر سے  اپنا ڈیٹا جمع کر کے الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں گے، الیکشن کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین کی درخواست دی ہے اور  امید ہے کل وہ سماعت کے لیے مقرر ہو جائے گی۔

    Election Comission Imran Khan PTI
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجاپان کے خلائی کارنامے، چاند پر پہنچنے والا دنیا کا 5 واں ملک بننے کے قریب
    Next Article پنجاب : خشک سردی اور اسموگ کے باعث نمونیا پھیل گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026

    پاکستان دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ،اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخی مذاکرات

    اپریل 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    بین الاقوامی

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ،اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخی مذاکرات

    اپریل 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    بین الاقوامی

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.