Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»این ایل سی کی بدولت سوست ڈرائی پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں بلا تعطل جاری
    خاص خبریں فروری 28, 2025

    این ایل سی کی بدولت سوست ڈرائی پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں بلا تعطل جاری

    فروری 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    شدید موسمی حالات میں سوست ڈرائی پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں بلا تعطل جاری ہیں۔ واضح رہے کہ درہ خنجراب کو سال بھر تجارتی سرگرمیوں کے لیےکھلا رکھنے کے لئے این ایل سی سخت ترین موسمی حالات میں بھی سرحد پار تجارت کو یقینی بنا رہا ہے۔
    شدید برف باری اور انتہائی کم درجہ حرارت کی وجہ سے درپیش مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے این ایل سی نے پہلے ہی سے سوست ڈرائی پورٹ پر تمام انتظامات مکمل کر لیے۔
    ان انتظامات کی بدولت در خنجراب پر تجارتی سرگرمیاں زورو شور سے جاری ہیں،این ایل سی نے تمام محکموں بشمول کسٹمز حکام،کلیئرنگ ایجنٹس اور تاجروں کے لیے ہیٹنگ سسٹم کی تنصیب اور دیگر سہولیات کا انتظام بھی کر رکھا ہے۔ یہ انتظام گاڑیوں اور کنٹینروں کی بروقت کلیئرنس میں مددگار ثابت ہو رہاہے،این ایل سی کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام حکومتی پالیسی کا حصہ ہیں تاکہ اس اہم گزرگاہ کے ذریعے سال بھر تجارت ممکن ہو سکے۔
    سوست ڈرائی پورٹ کا بہترین انفراسٹرکچر دو طرفہ اور علاقائی تجارت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،تجارت کے لئے سازگار ماحول کو یقینی بنانے سے دو طرفہ تجارت کے حجم میں خاطر خواہ اضافہ واقع ہوا ہے درہ خنجراب کے سال بھر کھلا رہنے سے خطے کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں،محکمہ کسٹم کے اعدادو شمار کے مطابق محصولات کی مد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے.
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد میں مسافر گاڑی حادثے کا شکار ،5 افراد جاں بحق
    Next Article مال روڈ راولپنڈی کو آج سے ٹریفک کے لئے بند کر دیا جائے گا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    بوبند شغرتھنگ پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا گیا: تحریر شفقت علی استوری

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.