Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ :ناران میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد شدید زخمی

    جولائی 3, 2025
    فیچرڈ

    ايران اسرائيل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»  جہلم کا اہم محکمہ سول ڈیفنس زبوں حالی کا شکار
    پوٹھوہار جون 13, 2024

      جہلم کا اہم محکمہ سول ڈیفنس زبوں حالی کا شکار

    جون 13, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    civil defense department of Jhelum
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جہلم (راجہ جہانزیب)  جہلم کا اہم محکمہ سول ڈیفنس زبوں حالی کا شکار۔ یہ وہ محکمہ ہے  جو جنگ اور امن میں کلیدی کردار ادا کرتا ھے ۔ جہلم پہلے بھی سلنڈر دہماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان کو نہیں بھولا ۔ اب چک جمال میں غیر قانونی پٹرول کے ذخیرے میں آگ بھڑک اٹھی جس نے قیمتی انسانی جانوں کو داؤ پر لگا دیا۔

    سول ڈیفنس آفیسر غلام مصطفیٰ جس کے پاس عارضی چارج ہے مہینے میں ایک دو دفعہ چند گھنٹوں کے لیے جہلم آتا ہے جس کی کام کی بجائے دیگر سرگرمیوں میں مصروفیت کی اطلاعات ہیں  ۔ اسی سول ڈیفنس آفیسر کی تعیناتی کے دوران سلنڈر دہماکہ ھوا اور اس طاقتور افسر  کا کوئی  بال تک نہیں بیکا کر سکا ۔ جہلم میں مستقل قابل سول ڈیفنس آفیسر کی اشد ضرورت ہے کئی سالوں سے یہ اہم تعیناتی ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کے تحت چلائی جا رہی ہےجبکہ مبینہ طور پر اس سول ڈیفنس آفیسر کی کرپشن کی داستانیں بھی زبان زد عام ہیں۔

    کمشنر راولپنڈی ڈویژن ‘ ڈائریکٹر سول ڈیفنس ‘ ڈپٹی کمشنر جہلم ‘ ایجنسیز کی سول ڈیفنس آفیسر کے معاملات کی چھان بین اور اصلاح احوال کی اشد ضرورت ہے۔ کان کنی کے دوران بلاسٹنگ و حفاظتی اقدامات کے ایس او پیز کو بھی فالو نہیں کیا جاتا ۔ اور مبینہ بھتہ لے کر سب اچھا کی رپورٹ دے دی جاتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب خان کی عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی کے حوالے سے ڈی پی اوز کو ہدایات جاری
    Next Article راولپنڈی الشفاء ہسپتال کے قریب خوفناک حادثہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ :ناران میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد شدید زخمی

    جولائی 3, 2025
    فیچرڈ

    ايران اسرائيل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ :ناران میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد شدید زخمی

    جولائی 3, 2025
    فیچرڈ

    ايران اسرائيل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.