Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

    فروری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»50 سال ایک ہی برانڈ کا برگرکھانے والا شہری سامنے آگیا
    خاص خبریں جنوری 15, 2024

    50 سال ایک ہی برانڈ کا برگرکھانے والا شہری سامنے آگیا

    جنوری 15, 2024Updated:جنوری 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Citizen, who has been eating the same brand of burger for 50 years, has come out
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل 50 سال ایک ہی برانڈ کا برگرکھانے والا شہری سامنے آگیا۔

    واشنگٹن میں موجود 70سالہ امریکی شہری ڈونلڈ گورسکی کا کہنا ہے کہ و ہ 1972 سے بگ میک نامی برگر کھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اب تک وہ 33 ہزار سے زائد برگر کھا چکے ہیں، وہ تقریبا روزانہ ایک برگر کھاتے ہیں، شہری کا کہنا ہے کہ انہوں نے سب سے زیادہ برگر کھانے کا ریکارڈ توڑنے کا ارادہ 1970 میں کیا تھا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام بنانے کے لیے ڈونلڈ گورسکی کو پورے 50 سال ایک ہی برانڈ کا برگر کھانا پڑا۔

    50 years burger گنیز ورلڈ ریکارڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں خون جمادینے والی یخ بستہ ہواؤں کا راج
    Next Article بجلی کی فی یونٹ قیمت: پاکستان میں 42 روپے ۔۔۔ آزاد کشمیر میں ڈھائی روپے
    Ume Roman

    Related Posts

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

    فروری 11, 2026

    برفانی تودہ گرنے کے باعث شاہراہ نیلم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

    فروری 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

    فروری 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، شیخو گینگ کے 2 ارکان کوگرفتار

    فروری 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 افراد شہید، 169 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    فروری 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

    فروری 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.