Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چولستان نہر اتفاق رائے سے ہی بنے گی: رانا ثنا
    خاص خبریں اپریل 22, 2025

    چولستان نہر اتفاق رائے سے ہی بنے گی: رانا ثنا

    اپریل 22, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چولستان کو پانی پہنچانے والی نہر اتفاق رائے کے ساتھ ہی بنے گی، اتفاق رائے نہ ہوا تو نہیں بنے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  آصف علی زرداری کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں نہروں پر صرف مشاورت ہوئی تھی، منصوبے کی منظوری نہیں دی گئی تھی۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنااللہ نے بتایا کہ چولستان نہر کا منصوبہ نہ ابھی مشترکہ مفادات کونسل سے منظور ہوا، نہ ایکنک نے اس کی منظوری دی، نہ اس کا کوئی ٹینڈر منظور ہوا، اس پر اب تک صْرف مشاورت ہوئی ہے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ چولستان کو پانی پہنچانے والی نہر اتفاق رائے کے ساتھ ہی بنے گی، اتفاق رائے نہ ہوا تو نہیں بنے گی۔

    انہوں نے کہاکہ پنجاب پر سندھ کا پانی چوری کرنے کا الزام لگایا گیا ہے تو پنجاب کو اپنی صفائی پیش کرنے کا تو موقع دیا جائے، اگر فوری طور پر یہ منصوبہ ختم کر دیا گیا تو اس کا مطلب یہ ہو گا کہ الزام تسلیم کر لیا گیا، یہ تکنیکی معاملہ ہے، ماہرین کو ایک ساتھ بٹھا کر بات ہونی چاہیے۔

    رانا ثنا اللہ نے کہاکہ اگر یہ نہر بنی تو اسے پانی پنجاب اپنے حصے سے دے گا، ہم نہروں کے کنارے پختہ کر کے پانی بچائیں گے، بچا ہوا پانی نئی نہر میں ڈالیں گے، سندھ بھی اپنے حصے کے پانی سے تھر کا صحرا آباد کرنا چاہے تو پنجاب کو کوئی اعتراض نہیں، وزیراعظم سے بات کر لی ہے، وہ ترکیہ کے دورے کے بعد نہروں کے معاملے پر پیش رفت کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article5 ماہ بعد شاہراہِ کاغان کو ناران تک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
    Next Article اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر غیرملکی خاتون ہلاک
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.