Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    لوہی بھیر سی بی آر ٹاؤن فیز ون میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری عدم تحفظ کا شکار

    فروری 23, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں بجلی کے 628 ملین روپے سے زائد بقایاجات کا انکشاف

    فروری 23, 2026
    خاص خبریں

    گلیات کے قریب ملکوٹ میں کار حادثہ، تین خواتین جاں بحق، تین افراد زخمی

    فروری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کا گلگت بلتستان سکاؤٹس کے شہید صوبیدار کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
    خاص خبریں اگست 30, 2025

    وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کا گلگت بلتستان سکاؤٹس کے شہید صوبیدار کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

    اگست 30, 2025Updated:اگست 30, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chief Minister Haji Gulbar Khan expressed condolences to the family of the martyred Subedar of Gilgit-Baltistan Scouts.
    صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائیں گے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اپنے کابینہ اراکین اور دیگر اہم شخصیات کے ہمراہ گلگت بلتستان سکاؤٹس کے شہید صوبیدار کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے لیے چھپروٹ، نگر پہنچے ۔

    گلگت: اس موقع پر انہوں نے شہید کے بلندی درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا،وزیر اعلیٰ نے اپنے تعزیتی کلمات میں کہا کہ دہشتگرد دیامر کے چہرے پر بدنما داغ ہیں،دیامر کا پر امن چہرہ خراب کرنے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔

    انیہوں نے کہا کہ ریاست دہشت گردوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، شہید صوبیدار نے مادر وطن کی خدمت کے دوران جامِ شہادت نوش کیا اور پوری قوم ان کی قربانی پر فخر کرتی ہے ۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلبر خان نے کہا کہ میں شہید کو ریاست اور حکومت کا بیٹا سمجھتا ہوں، ہم امن و امان کو ہر صورت قائم رکھیں گے ۔

    وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائیں گے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ دیامر کے عوام اس بزدلانہ کارروائی کے خلاف ہیں اور ہم کے کے ایچ کو پُرامن رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے ۔

    اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چھپروٹ میں بجلی کی فراہمی کے لیے صوبائی حکومت اقدامات کرے گی اور شہید کی بیوہ و بیٹی کو حکومتی پالیسی کے تحت مکمل معاونت فراہم کی جائے گی ۔

    حاجی گلبر خان کا کہنا تھا کہ ہم ان کے بلند درجات اور اہل خانہ کے صبر و استقامت کے لیے دعاگو ہیں،اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے ہمراہ صوبائی کابینہ کے اراکین جن میں صوبائی وزیر داخلہ شمس الحق لون، وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن حاجی رحمت خالق، وزیر سوشل ویلفیئر دلشاد بانو، ممبر جی بی اسمبلی ایوب وزیری، معاون خصوصی اطلاعات ایمان شاہ، معاون خصوصی برائے آبپاشی حسین شاہ، معاون خصوصی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ محمد علی قائد، مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ثریا زمان اور ترجمان حکومت فیض اللہ فراق شامل تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: بالاکوٹ میں لینڈ سلائیڈنگ،شاہراہ کاغان ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند، کئی سیاح پھنس گئے
    Next Article اسلام آباد کے سیکٹر ایچ-8 میں ’’معرکہِ حق یادگار‘‘ کی تعمیر کا کام شروع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لوہی بھیر سی بی آر ٹاؤن فیز ون میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری عدم تحفظ کا شکار

    فروری 23, 2026

    گلگت بلتستان میں بجلی کے 628 ملین روپے سے زائد بقایاجات کا انکشاف

    فروری 23, 2026

    گلیات کے قریب ملکوٹ میں کار حادثہ، تین خواتین جاں بحق، تین افراد زخمی

    فروری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    لوہی بھیر سی بی آر ٹاؤن فیز ون میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری عدم تحفظ کا شکار

    فروری 23, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں بجلی کے 628 ملین روپے سے زائد بقایاجات کا انکشاف

    فروری 23, 2026
    خاص خبریں

    گلیات کے قریب ملکوٹ میں کار حادثہ، تین خواتین جاں بحق، تین افراد زخمی

    فروری 23, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    لوہی بھیر سی بی آر ٹاؤن فیز ون میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری عدم تحفظ کا شکار

    فروری 23, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں بجلی کے 628 ملین روپے سے زائد بقایاجات کا انکشاف

    فروری 23, 2026
    خاص خبریں

    گلیات کے قریب ملکوٹ میں کار حادثہ، تین خواتین جاں بحق، تین افراد زخمی

    فروری 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.