Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کاغان کے جنگل سے سات ماہ قبل لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، علاقے میں خوف و تشویش

    اپریل 13, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    اپریل 13, 2026
    بین الاقوامی

    کسی بھی غلطی کا پہلے سے بڑا سبق سکھائیں گے، باقر قالیباف

    اپریل 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»چیمپئینز ٹرافی، آئی سی سی بورڈ اجلاس پھر ملتوی، بھارت نے مزید وقت مانگ لیا
    کھیل نومبر 30, 2024

    چیمپئینز ٹرافی، آئی سی سی بورڈ اجلاس پھر ملتوی، بھارت نے مزید وقت مانگ لیا

    نومبر 30, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy, Pakistan stands firm, ICC meeting postponed again, India asks for more time
    بی سی سی آئی نے پاکستان کے سخت مؤقف کے بعد مزید وقت مانگا ہے۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے تعین سے متعلق  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا آج ہونے والا  بورڈ اجلاس ایک بار پھر بغیر کسی نتیجے کے ملتوی ہو گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق  آئی سی سی بورڈ میٹنگ آج نہیں ہوگی، پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے مؤقف پر قائم ہے جبکہ بی سی سی آئی نے پاکستان کے سخت مؤقف کے بعد مزید وقت مانگا ہے۔

    ذرائع کے مطابق کل ملتوی ہونے والی میٹنگ کے بعد ابھی تا وقت کہ آج کوئی ایسی میٹنگ پلان نہیں کی گئی ہے۔ اب یہ میٹنگ اسی وقت بلائی جائے گی جب بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مل کر اس ایشو کا کوئی حل نکالیں گے۔

    پاکستان بدستور اپنے موقف پر قائم ہے کہ اگر بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آکر نہیں کھیلتی تو پھر پاکستانی ٹیم بھی بھارت میں جاکر آئی سی سی کے کسی ایونٹ کے میچز وہاں نہیں کھیلے گا۔

    گزشتہ روز آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے فیصلے کیلئے ہونیوالا اہم اجلاس ملتوی ہوا تھا۔

    ایونٹ کی میزبانی پاکستان کرے گا یا نہیں، اس سلسلے میں بورڈ ڈائریکٹرز کی میٹنگ میں کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اجلاس دونوں بورڈ کو 24 سے 48 گھنٹوں میں معاملات پر بات چیت کرنے کو کہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچار مرتبہ آسکر ایوارڈ حاصل کرنیوالا اداکار ھدایتکار مارلن برانڈو
    Next Article خیبرپختونخوا کے حالات بہت سنگین ہیں، امن و امان کی وجہ سے ایمرجنسی بحران پیدا ہوتا جارہا ہے،بلاول بھٹو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین کی دوسری کامیابی، اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست

    اپریل 12, 2026

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کاغان کے جنگل سے سات ماہ قبل لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، علاقے میں خوف و تشویش

    اپریل 13, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    اپریل 13, 2026
    بین الاقوامی

    کسی بھی غلطی کا پہلے سے بڑا سبق سکھائیں گے، باقر قالیباف

    اپریل 13, 2026
    بین الاقوامی

    مذاکرات میں ناکامی کے بعد صدر ٹرمپ کا ایران پر محدود فضائی حملوں پر غور، امریکی اخبار

    اپریل 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بلاگ

    ایرانی تہذیب کی تاریخ ! کیا تہذیبیں جنگوں سے مٹ سکتی ہیں؟ تحریر:علی شیر

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کاغان کے جنگل سے سات ماہ قبل لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، علاقے میں خوف و تشویش

    اپریل 13, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

    اپریل 13, 2026
    بین الاقوامی

    کسی بھی غلطی کا پہلے سے بڑا سبق سکھائیں گے، باقر قالیباف

    اپریل 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.