Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں بابو سر ٹاپ میں شدید برفباری کے بعد موسم شدید سرد

    مئی 27, 2025
    فیچرڈ

    مظفرآباد: کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی، خاتون جاں بحق، متعدد افراد لاپتہ

    مئی 27, 2025
    خاص خبریں

    ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الاضحٰی 7 جون بروز ہفتہ ہوگی

    مئی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
    خاص خبریں مئی 27, 2025

    ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

    مئی 27, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Central Ruet-e-Hilal Committee to meet today to sight the moon of Dhul-Hijjah
    یکم ذوالحج 29 مئی کو متوقع ہے، اس حساب سے ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کا امکان ہے،سپارکو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد اسلام آباد میں ہونے والے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر بیک وقت منعقد ہوں گے ۔

    سپارکو کے مطابق آج چاند نظر آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، کیونکہ 27 مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے ہوگی ۔

    سپارکو کا کہنا ہے کہ یکم ذوالحج 29 مئی کو متوقع ہے، اس حساب سے ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کا امکان ہے ۔

    دوسری جانب سعودی عرب میں بھی ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا، اس حوالے سے سعودی لوگوں سے شہادتیں بھی طلب کی گئی ہیں ۔

    سعودی ماہر فلکیات کے مطابق آج چاند نظر آنے کا امکان ہے، اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات کے فلکیاتی مرکز کا بھی کہنا ہے کہ ذوالحج کا چاند آج نظر آنے کی توقع ہے، یو اے ای میں عیدالاضحیٰ 6 جون کو ہو سکتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے عالمی برادری سے مودی کے نفرت انگیز بيانات کے نوٹس کا مطالبہ کردیا
    Next Article ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الاضحٰی 7 جون بروز ہفتہ ہوگی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ناران میں بابو سر ٹاپ میں شدید برفباری کے بعد موسم شدید سرد

    مئی 27, 2025

    ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الاضحٰی 7 جون بروز ہفتہ ہوگی

    مئی 27, 2025

    پاکستان نے عالمی برادری سے مودی کے نفرت انگیز بيانات کے نوٹس کا مطالبہ کردیا

    مئی 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں بابو سر ٹاپ میں شدید برفباری کے بعد موسم شدید سرد

    مئی 27, 2025
    فیچرڈ

    مظفرآباد: کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی، خاتون جاں بحق، متعدد افراد لاپتہ

    مئی 27, 2025
    خاص خبریں

    ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الاضحٰی 7 جون بروز ہفتہ ہوگی

    مئی 27, 2025
    خاص خبریں

    ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

    مئی 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ناران میں بابو سر ٹاپ میں شدید برفباری کے بعد موسم شدید سرد

    مئی 27, 2025
    فیچرڈ

    مظفرآباد: کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی، خاتون جاں بحق، متعدد افراد لاپتہ

    مئی 27, 2025
    خاص خبریں

    ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الاضحٰی 7 جون بروز ہفتہ ہوگی

    مئی 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.