Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وادی نیلم میں 2005ء کے زلزلے کی یاد میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا
    خاص خبریں اکتوبر 8, 2024

    وادی نیلم میں 2005ء کے زلزلے کی یاد میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا

    اکتوبر 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Celebrations were held in Neelum Valley to commemorate the 2005 earthquake
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وادی نیلم میں 2005ء کے زلزلے کی یاد میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق وادی نیلم میں آج آٹھ اکتوبر 2024ء کو  2005ء کے قیامت خیز زلزلے کی یاد میں مختلف تقریبات منعقد کی گئیں۔ صبح کا آغاز مساجد اور گھروں میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے ساتھ ہوا۔

    ضلعی ہیڈکوارٹر آٹھمقام میں شہداء زلزلہ کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں تعلیمی اداروں کے طلباء اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ صبح 8 بجکر 52 منٹ پر سائرن بجائے گئے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس میں فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

    ڈپٹی کمشنر ندیم جنجوعہ کے مطابق آٹھ اکتوبر کا دن یوم تجدید عہد کا دن ہے، جو ہمیں اپنے پیاروں کی یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ہمیں ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے۔

    یہ تقریبات اس عزم کا اعادہ کرتی ہیں کہ ہم اپنے ماضی کی تلخ یادوں کو فراموش نہیں کریں گے اور قدرتی آفات کے دوران اپنی تیاریوں کو بہتر بنائیں گے۔

    تقریبات زلزلے وادی نیلم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں 14 ،15 اور 16 اکتوبر کو تعطیل کیوں ہوگی؟
    Next Article شیخوپورہ:بس اور وین میں تصادم،5 افراد جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    پوٹھوہار

    بدعنوانی اور کرپشن میں ملوث ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار

    جولائی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.