Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں خودکش دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج
    فیچرڈ مارچ 1, 2025

    دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں خودکش دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج

    مارچ 1, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Case registered against unknown terrorists for suicide blast at Darul Uloom Haqqania Nowshera
    مقدمے میں انسداد دہشت گردی، قتل سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں، سی ٹی ڈی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ میں گزشتہ روز نمازِ جمعہ کے فوری بعد ہونے والے خود کش دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کر لیا گیا ۔

    دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں خود کش حملے کا مقدمہ مولانا حامد الحق حقانی کے بیٹے عبدالحق ثانی کی مدعیت میں سی ٹی ڈی مردان میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ۔

    مقدمے میں انسداد دہشت گردی، قتل سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں، سی ٹی ڈی کی جانب سے خودکش بمبار کی شناخت میں عوام سے مدد کی اپیل کی گئی ہے، اطلاع دینے والے کے لیے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے ۔

    ایل آر ایچ  اور نوشہرہ کے ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں مولانا حامد الحق سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ اس وقت 16 زخمی افراد لیڈی ریڈنگ سمیت مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں خودکش دھماکے میں مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق سمیت سات افراد شہید ہوگئے، دھماکے میں 16 افراد بھی زخمی ہوئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
    Next Article وزیراعلی پنجاب کا دیہی خواتین کے لئے اسپیشل بسیں چلانے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026

    پاکستان دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ،اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخی مذاکرات

    اپریل 10, 2026

    پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.