Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور نسیم شاہ کی واپسی

    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی سیمینار اور واک
    چترال اگست 13, 2025

    چترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی سیمینار اور واک

    اگست 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت اور اہمیت اجاگر کرنے کے لیے محکمہ صحت نے یونیسف کے تعاون سے ایک آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کی قیادت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) لوئر چترال ڈاکٹر شمیم نے کی۔ واک اور سیمینار میں مختلف شعبۂ صحت سے وابستہ افراد اور ماہرین نے شرکت کی۔

    شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایل ایچ ڈبلیو کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سلیم سیف اللہ نے ماں کے دودھ کی اہمیت اور اس کے فوائد پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ اگست کا مہینہ دنیا بھر میں بریسٹ فیڈنگ کے عالمی مہینے کے طور پر منایا جاتا ہے، جس کا مقصد ماں کے دودھ کو بنیادی اور بہترین غذا کے طور پر فروغ دینا اور فارمولا دودھ کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔

    ڈاکٹر سلیم سیف اللہ نے بریسٹ فیڈنگ کے تین بنیادی اصول بیان کیے:

    1. ماں کا دودھ مکمل غذا ہے، اس لیے بچے کو پیدائش کے ایک گھنٹے کے اندر لازمی دودھ پلانا چاہیے۔

    2. بچے کو پیدائش سے چھ ماہ تک صرف اور صرف ماں کا دودھ پلایا جائے، اس دوران ایک قطرہ پانی بھی نہ دیا جائے۔

    3. چھ ماہ کے بعد دو سال کی عمر تک نرم غذاؤں کے ساتھ ماں کا دودھ جاری رکھا جائے۔

    اس موقع پر فوکل پرسن جی بی ایم ایف محمد فرید نے بھی شرکاء کو اس آگاہی مہم کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ تقریب میں ڈی ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال، ایم ایس کیٹیگری ڈی ہسپتال دروش، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر، ڈاکٹرز، ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر، ٹی بی کنٹرول پروگرام، ملیریا پروگرام، ڈبلیو ایچ او نمائندے، کوآرڈینیٹر ڈی ایچ آئی ایس، ڈی ایچ او اسٹاف، ہیلتھ فیسلٹی انچارج، پیرامیڈیکس، لیڈی ہیلتھ سپروائزر اور لیڈی ہیلتھ وزیٹرز نے بھی شرکت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں گلشیائی جھیلوں کے پھٹنے سے مزید مکانات متاثر، بحالی کے کام جاری
    Next Article گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان کی غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں کی مذمت، عالمی برادری سے شرم الشیخ معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ

    اکتوبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور نسیم شاہ کی واپسی

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختونخوا کے اراکین پارلیمنٹ اور لیگی رہنماوں کی ملاقات

    اکتوبر 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرادیا، سیریز 1-1 سے برابر

    اکتوبر 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی

    اکتوبر 23, 2025
    کھیل

    جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم اور نسیم شاہ کی واپسی

    اکتوبر 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.