Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»یونان میں کشتی حادثہ، دفتر خارجہ نے ایک پاکستانی شہری کےجاں بحق ہونے کی تصدیق کردی
    فیچرڈ دسمبر 15, 2024

    یونان میں کشتی حادثہ، دفتر خارجہ نے ایک پاکستانی شہری کےجاں بحق ہونے کی تصدیق کردی

    دسمبر 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Boat accident in Greece, Foreign Office confirmed the death of a Pakistani national
    کرائسز مینجمنٹ سیل کو فعال کردیا گیا ہے اور متاثرہ خاندان دیے گئے نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں،دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد:   دفتر خارجہ کی جانب سے جاری  بیان کے مطابق یونان میں پاکستانی سفارتخانہ مقامی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یونان کشتی حادثے میں 47 پاکستانیوں کو ریسکیو کیا گیا ہے اور اب تک ایک پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کشتی پر سوار تمام لاپتہ اور مرنے والے پاکستانیوں کی تصدیق نہیں ہوئی ہے ۔

    دفتر خارجہ نے کہا کہ لاپتہ پاکستانیوں کے اہل خانہ پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

    دوسری جانب یونانی کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوئے، 40 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 39 کو بچا لیا گیا ہے ۔

    خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں زیادہ تر پاکستانی تھے ،کشتی کے لاپتا مسافروں کی تلاش کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتیسرا ٹی 20 میچ منسوخ، جنوبی افریقہ نے سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی
    Next Article سکردو:گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5 افراد جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025

    ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.