Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»بلاول بھٹو: 8 فروری کو سرپرائز دینگے
    قومی خبریں جنوری 13, 2024

    بلاول بھٹو: 8 فروری کو سرپرائز دینگے

    جنوری 13, 2024Updated:جنوری 15, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bilawal Bhutto: Will give a surprise on February 8
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 8 فروری کو پاکستانی عوام کو ایک بڑا سرپرائز دینے کا منصوبہ۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ایک جیل سے بچنا چاہتا ہے جبکہ دوسرا جیل سے نکلنا چاہتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ انکی جماعت عوامی مسائل کو حل کرنے پر زور دیتی ہے جبکہ دوسری جماعتیں صرف امیروں کو ریلیف فراہم کرنے اور عوام کو تکلیف دینے میں مصروف ہیں۔

    بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جو کمرے میں بیٹھ کر ابھی سے منصوبہ بندی کررہے ہیں ہم انھیں 8 فروری کو جواب دیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا مزید کہنا تھا کہ 8 فروری کو پاکستان کی عوام کو سرپرائز دینے کا ارادہ ہے  اور ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ ملے یا نہ ملے، ہم اپنا بندوبست کرلیتے ہیں،کوشش ہے پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم بنے۔

    پی ٹی آئی پر تبصرہ کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف دھاندلی کروا کرمسلط ہونےکی کوشش کرتی ہے، بانی پی ٹی آئی اگر ہمارا ساتھ دیتے تو الیکشن اصلاحات مزید بہتر ہوتیں۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ انشااللہ 8 فروری کو تیر، پیپلزپارٹی اور عوام کی جیت ہوگی۔ لوگ پوچھتے ہیں پاکستان پیپلزپارٹی کا منشور کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کا منشور قائدعوام کا دیا ہوا منشور ہے۔ اس منشور کے مطابق طاقت کا سرچشمہ صرف عوام ہے۔

    8 فروری Bilawal Bhutto February 8 surprise بلاول بھٹو سرپرائز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی افریقہ: اسرائیل کی حمایت کرنے پر کپتان کی برطرفی
    Next Article خیبرپختونخوا میں امیدواروں کےنام ن لیگ نےفائنل کرلئے
    Ume Roman

    Related Posts

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

    اکتوبر 17, 2026
    حادثات

    گورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سکول واقعے کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر دیے

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.