Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، معاشی پیش رفت اور اصلاحاتی ترجیحات پر گفتگو

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    قومی اسمبلی اور سینیٹ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نفاذکی توثیق کر دی

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
    خاص خبریں اگست 29, 2024

    پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

    اگست 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Big drop in gold price in Pakistan
    Big drop in gold price in Pakistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

    صرافہ مارکیٹ میں   فی تولہ سونےکی قیمت میں 2200 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

    جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے کی سطح پر آگئی۔

    اس کے علاوہ چاندی کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔

    دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے 2516 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی: غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
    Next Article جاپان: شدید سمندری طوفان کے باعث معمولات زندگی متاثر
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، معاشی پیش رفت اور اصلاحاتی ترجیحات پر گفتگو

    اکتوبر 14, 2026

    پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 14, 2026

    قومی اسمبلی اور سینیٹ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نفاذکی توثیق کر دی

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، معاشی پیش رفت اور اصلاحاتی ترجیحات پر گفتگو

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    قومی اسمبلی اور سینیٹ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نفاذکی توثیق کر دی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، معاشی پیش رفت اور اصلاحاتی ترجیحات پر گفتگو

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    قومی اسمبلی اور سینیٹ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نفاذکی توثیق کر دی

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.