Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    صحت

    نیپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    جنوری 30, 2026
    پنجاب

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب
    پنجاب جنوری 30, 2026

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026Updated:جنوری 30, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور کے بھاٹی چوک میں کھلے مین ہول میں خاتون اوربچی کے گر کر جاں بحق ہونے پر اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب کے متعلقہ اداروں پر برہم  ہوگئیں اور کمشنر لاہور، اسسٹنٹ کمشنر، واسا، ایل ڈی اے، ڈپٹی کمشنر لاہور اور پولیس کو برابر کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب  مریم نواز کا کہنا ہے کہ بھاٹی گیٹ کے  واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح  پر مجرمانہ فعل ہوا ہے۔
    وزیرِ اعلیٰ کا کہنا تھا کہ ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے، دس دس ڈیپارٹمنٹ بیٹھے ہوئے لیکن ہیں جواب ایک کے پاس بھی نہیں۔ بہت سے انچارج ہیں لیکن جب  واقعہ ہوا تو کوئی پہنچا ہی نہیں۔ کمشنر لاہور، ڈی سی لاہور، ڈی جی ایل ڈی اے اور اسسٹنٹ کمشنر کو سزا ملنی چاہیے۔ جس جگہ خاتون گریں وہاں لائٹ نہیں تھی، پینا فلیکس لگا کر سائٹ بند کی گئی لیکن روشنی کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا۔ تعمیراتی جگہ پر کسی قسم کی پارکنگ نہیں ہونی چاہیے تھی، وہاں کوئی پارکنگ بنا کر پیسے لیتا رہا، کسی کو بھی معلوم نہیں؟ ٹریفک پولیس کہاں ہے؟ محکمہ پولیس کہاں ہے؟ انہیں کیوں نہیں معلوم یہاں کوئی پارکنگ بناکر پیسے لے رہا ہے؟

    مریم نواز نے ٹیپا کے پروجیکٹ ڈائریکٹر، سیفٹی انچارج اور واسا کے ذمہ داروں کو گرفتار کرنے اور نوکری سے برخاست کرنے کا حکم  بھی دیا اور ہدایت دی کہ یقینی بنائيں کہ آئندہ انہیں دوبارہ نوکری نہ ملے۔
    انہوں نے  کنٹریکٹر سے ایک کروڑ روپے لے کر متاثرہ خاندان کو دینے کی ہدایت بھی کی اور کہا یہ کوئی راجن پور، لیہ اور  بھکر کی بات نہیں ہو رہی، یہ لاہور سیف سٹی میں ہوا ہے، اتنا بڑا حادثہ ہماری ناک کے نیچے ہوا، بات کو گھمانے کی کوشش کی اس طرح کہ ہمیں بھی یقین آگيا، پھر بجائے اس کے کہ خاندان کو مدد دیتے انہيں چور ڈاکو بنا کر تھانے میں لے گئے۔ متاثرہ خاتون کا شوہر شکایت لے کر گیا تو اسے ہی گرفتار کرلیا گیا کہ بیوی کے ساتھ اس کے تعلقات خراب تھے، اس بات کا واقعے سے کیا تعلق ہے؟

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان
    Next Article نیپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026

    میانوالی: سی ٹی ڈی کا چھاپہ، 6 خطرناک دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    جنوری 30, 2026

    پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دےدی

    جنوری 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    صحت

    نیپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    جنوری 30, 2026
    پنجاب

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    میانوالی: سی ٹی ڈی کا چھاپہ، 6 خطرناک دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    جنوری 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    صحت

    نیپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    جنوری 30, 2026
    پنجاب

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.