Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیر اعلی گلگت بلتستان کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کی مد میں 24 کروڑ روپے کے چیک تقسیم

    جولائی 28, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    مہنگائی پر قابو پانے کے لیے خیبر پختونخوا کے فلور ملز کو روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم دی جائے گی

    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پنجاب بالخصوص راولپنڈی میں صفائی کے بہترین انتظامات، وزیراعلیٰ پنجاب کی شاباش
    پوٹھوہار جون 9, 2025

    پنجاب بالخصوص راولپنڈی میں صفائی کے بہترین انتظامات، وزیراعلیٰ پنجاب کی شاباش

    جون 9, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید الاضحیٰ پر ضلعی انتظامیہ اور صفائی ورکرز کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں عید الاضحیٰ کے موقع پر پنجاب کی ضلعی انتظامیہ اور بالخصوص "ستھرا پنجاب” کے ورکرز کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ اور ورکرز عید کے دوران متحرک رہے اور اپنے فرائض دیانتداری سے انجام دیے۔

    مریم نواز نے بتایا کہ پنجاب بھر میں آلائشیں اٹھائی گئیں، گلیوں اور محلوں کی صفائی کی گئی جبکہ سڑکوں کو فنائل اور عرق گلاب سے دھویا گیا۔

    انہوں نے اس تاریخی صفائی آپریشن پر ضلعی انتظامیہ اور ستھرا پنجاب کے ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا، "بہت شاباش!”۔ وزیراعلیٰ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پنجاب کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے یہ کوششیں جاری رہیں گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں پولیس کے محافظ اسکواڈ پر فائرنگ
    Next Article ہری پور میں ایک ہی روز نہاتے ہوئے تین افراد ڈوب کر جاں بحق
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیر اعلی گلگت بلتستان کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کی مد میں 24 کروڑ روپے کے چیک تقسیم

    جولائی 28, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026

    مہنگائی پر قابو پانے کے لیے خیبر پختونخوا کے فلور ملز کو روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم دی جائے گی

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیر اعلی گلگت بلتستان کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کی مد میں 24 کروڑ روپے کے چیک تقسیم

    جولائی 28, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    مہنگائی پر قابو پانے کے لیے خیبر پختونخوا کے فلور ملز کو روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم دی جائے گی

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کے علاقے چلاس  میں بابوسر شاہراہ پر مسافر گاڑی کو حادثہ پیس آیا…

    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر

    جولائی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیر اعلی گلگت بلتستان کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کی مد میں 24 کروڑ روپے کے چیک تقسیم

    جولائی 28, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    مہنگائی پر قابو پانے کے لیے خیبر پختونخوا کے فلور ملز کو روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم دی جائے گی

    جولائی 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.