Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    صوبائی خودمختاری پرکسی قسم کے حملے کو برداشت نہیں کریں گے،وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    حضرو: تھانہ رنگو پولیس کی کارروائی ، راہزنی کے مقدمات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    نومبر 5, 2025
    بین الاقوامی

    ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، نومنتخب میئر ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»وفد افغانستان بھیجنے کیلئے وفاق ٹی او آرز کی فوری منظوری دے،بیرسٹرسیف
    قومی خبریں مارچ 2, 2025

    وفد افغانستان بھیجنے کیلئے وفاق ٹی او آرز کی فوری منظوری دے،بیرسٹرسیف

    مارچ 2, 2025Updated:مارچ 2, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Barrister Saif urges federal government to immediately approve TORs for sending delegation to Afghanistan
    وفاق دہشتگردی جیسے اہم مسئلے پر سیاست کرنے سے گریز کرے، مشیر اطلاعات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر  سیف کا کہنا ہے کے پی حکومت ہنگامی بنیادوں پر وفد افغانستان بھیجنا چاہتی ہے، وفاق افغانستان سے بات چیت کے لیے ٹی او آرز جلد منظور کرے ۔

     بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت ہنگامی بنیادوں پر وفد افغانستان بھیجنا چاہتی ہے، لہذا وفاق خیبرپختونخوا کے ٹی او آرز کی منظوری میں مزید تاخیر سے گریز کرے ۔

    مشیر اطلاعات کے پی نے کہا کہ اپنے عوام کے جان و مال کی حفاظت خیبر پختونخوا حکومت کی اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے، وفاق دہشتگردی جیسے اہم مسئلے پر سیاست کرنے سے گریز کرے ۔

    بیرسٹر سیف کا کہنا تھا وفاق کو پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کے بیرونی دوروں پر کوئی اعتراض نہیں، مریم نواز بھارت سے سموگ ڈپلومیسی کر سکتی ہیں تو دہشتگردی جیسے اہم مسئلے پر خیبر پختونخوا حکومت کی افغانستان سے بات چیت میں کیا حرج ہے؟ وفاق کی دوغلی پالیسی سے صوبے کا احساس محرومی مزید بڑھ رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلاوجہ تنقید کےبجائے اپنی توجہ خود کی کارکردگی اور فرائض پر مبذول رکھنی ہے،آرمی چیف
    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا رمضان میں مہنگائی کے سدباب کیلئے مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    صوبائی خودمختاری پرکسی قسم کے حملے کو برداشت نہیں کریں گے،وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    حضرو: تھانہ رنگو پولیس کی کارروائی ، راہزنی کے مقدمات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    نومبر 5, 2025
    بین الاقوامی

    ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، نومنتخب میئر ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025
    فیچرڈ

    ناران کاغان میں ریسکیو آپریشن مکمل ، تمام سیاح رات گئے محفوظ مقامات پر منتقل

    نومبر 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    صوبائی خودمختاری پرکسی قسم کے حملے کو برداشت نہیں کریں گے،وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

    نومبر 5, 2025
    پوٹھوہار

    حضرو: تھانہ رنگو پولیس کی کارروائی ، راہزنی کے مقدمات میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    نومبر 5, 2025
    بین الاقوامی

    ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، نومنتخب میئر ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.