Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم اپنے وطن واپس پہنچ گئی
    خاص خبریں ستمبر 5, 2024

    بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم اپنے وطن واپس پہنچ گئی

    ستمبر 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bangladesh cricket team has returned to their homeland
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کے خلاف شان دار ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح  کے بعد بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم اپنے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔

    ایئرپورٹ پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے اپنی ٹیم کا خوب جوش وجذبے کے ساتھ استقبال کیا، ڈھاکا ایئرپورٹ پر تمام کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے گئے اور اس کے ساتھ ہی ان کو مٹھائی بھی کھلائی گئی۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے ساتھ دو صفر سے ٹیسٹ سیریز کو جیت کر تاریخ رقم کی۔ پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش نے پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی ہے۔یاد رہے کہ پاکستان کو شکست دینے کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم اپنے وطن واپس پہنچ گئی ہے۔

    بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 17 کیسز رپورٹ
    Next Article ہماری حکومت نے قلیل مدت میں کئی معجزاتی کام کیے، وزیراعظم آزاد کشمیر
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026
    پوٹھوہار

     اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب 

    جنوری 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.