Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب
    خاص خبریں اگست 1, 2025

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب

    اگست 1, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bajaur: Peace jirga between tribal elders and militants called again tomorrow
    تحصیل ماموند کے 16 دیہات میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے ،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    باجوڑ میں قیام امن کیلئے مقامی عمائدین اور شدت پسندوں کے درمیان منعقدہ جرگے کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا، جرگے میں قبائلی عمائدین اور سیاسی رہنماوں کی بڑی تعداد شریک تھی ۔

    باجوڑ: جرگے میں ماموند کے تمام قبائل، مشران اورمقامی سیاسی رہنما شریک ہوئے، جنہوں نے شدت پسندوں سے مذاکرات کئے ، عمائدین کے مطابق  شرکا سفید پرچم تھامے جرگے میں شریک ہوئے ۔

    ذرائع کے مطابق جرگے مشران نے دہشتگردوں کے ساتھ علاقہ چھوڑنے پر بات چیت کی تاہم دیہشتگردوں نے کل تک مہلت مانگ لی جس کے بعد جرگہ کل دوبارہ طلب کیا گیا ہے ۔

    جرگہ عمائدین نے تصدیق کی ہے کہ باجوڑ امن جرگے کے مذاکرات کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا اور دوسرا راؤنڈ کل دوبارہ ہوگا ۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل ماموند کے 16 دیہات میں دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے ۔

    دوسری جانب ڈپٹی کمشنر باجوڑ کا کہنا ہے کہ تحصیل ماموند کے تمام اسکول سکیورٹی حالات کے پیش نظریکم سے 8 اگست تک بند رہیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغذر:ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کی نذر، دو خواتین سمیت تین افراد لاپتہ
    Next Article 5 اگست سے مری اور گلیات میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا

    اگست 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا

    اگست 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.