Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رہنما اے این پی مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید
    خاص خبریں جولائی 10, 2025

    باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رہنما اے این پی مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید

    جولائی 10, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bajaur: 3 people including Maulana Khanzeb martyred in firing by unknown assailants
    مولانا خانزیب اور ان کے ساتھیوں کو امن پاسون کیلئے مہم چلاتے کے دوران شنڈئی موڑ میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا،پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    باجوڑ: تحصیل خار ہیڈ کوارٹر کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ  کے رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید ہوگئے، مولانا خانزیب 13 جولائی کو منعقدہ امن پاسون کیلئے مہم چلا رہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔

    باجوڑ: ضلعی پولیس حکام کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے رہنما اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 13 جولائی کو ہونے والے امن پاسون کیلئے مہم چلارہے تھے ۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مولانا خانزیب اور ان کے ساتھی جیسے ہی شنڈئی موڑ پہنچے ان پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی ، جس سے مولانا خانزیب سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ۔

    فائرنگ کے فوری بعد مولانا خانزیب اور ان کے زخمی ساتھیوں کو خار ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرون نے مولانا خانزیب سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ۔

    واضھ رہے کہ مولانا خان زیب اے این پی کی علما کونسل کے سربراہ اور قومی اسمبلی کےسابق امیدوار تھے اور وہ باجوڑ سمیت قبائلی علاقوں میں امن کے داعی کے طور پر اپنی الگ پہچان رکھتے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآصف زرداری کے استعفے اور فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،وفاقی وزیر داخلہ
    Next Article دوطرفہ فوجی کشیدگی میں کسی تیسرے فریق کو شامل کرنا، بھارت کی بلاک پولیٹکس کو فروغ دینے کی بے بنیاد کوشش ہے،فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا

    اگست 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت ، سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا

    اگست 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    بلاگ

    گلگت کی دو ہجرتیں: تحریر ہدایت اللہ اختر

    اگست 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.