Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا

    اکتوبر 31, 2025
    چترال

    وزیراعظم شہبازشریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ: اعظم سواتی نے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
    خاص خبریں دسمبر 28, 2023

    مانسہرہ: اعظم سواتی نے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

    دسمبر 28, 2023Updated:جنوری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    مانسہرہ: اعظم سواتی نے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ این اے 15 نواز شریف کے مقابلے میں سابق سینیٹر وفاقی وزیراعظم سواتی نے کاغذات نامزگی جمع کرا دیے.

    زرائع کے مطابق اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کیے اور لیگی قائد کے کاغذات کی اسکروٹنی کے لیے کل 12 بجے تک کا وقت دیا گیا ہے، ان کے کاغذات پر دائر اعتراضات کی سماعت بھی کل ہوگی۔

    این اے 15 سے نواز شریف کے کاغذات پر اعتراضات پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہد رفیق نے ریٹرننگ افسر کے پاس داخل کرائے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نےتاحیات نااہل قرار کر رکھا ہے اور متعلقہ ریٹرننگ آفیسر مجاز نہیں کہ وہ نواز شریف کو الیکشن کے لیےاہل قرار دیں۔

    Azam Sawati Nawaz Shareef
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی مزید 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی
    Next Article بنگلہ دیش ٹیم نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی
    Ume Roman

    Related Posts

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا

    اکتوبر 31, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    اکتوبر 31, 2025

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان

    اکتوبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا

    اکتوبر 31, 2025
    چترال

    وزیراعظم شہبازشریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    اکتوبر 31, 2025
    فیچرڈ

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان

    اکتوبر 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا

    اکتوبر 31, 2025
    چترال

    وزیراعظم شہبازشریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    اکتوبر 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.