Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں 3 روز بعد بھی دستور بند

    جنوری 25, 2026
    پوٹھوہار

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا دورہ پونچھ
    خاص خبریں ستمبر 30, 2024

    وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا دورہ پونچھ

    ستمبر 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے دورہ پونچھ کیا۔ دورہ کے دوران کھائی گلہ سے علی سوجل کہوکوٹ کے مقام پر استقبالیہ تقریب میں بی ایچ یو دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ایچ یو کے لئے سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے گا،حکومت کا فرض ہے کہ عوام کی فلاح کے لئے کام کرے، 48 گھنٹے میں ٹی بی ایچ یو مکمل طور پر فعال بنائیں گے،ڈاکٹر کی آسامی کو تخلیق کر کے عوام کو فوری بنیادی صحت کی سہولت فراہم کریں گے۔

    وزیراعظم نے کہا کہ عوام کی فلاح کے لیے ہمہ تن کوشاں ہوں علاقہ کی پسماندگی دیکھ کر دلی دکھ ہوا ہے،یہ کام منتخب نمائندوں کے کرنے کے تھے ، سولہ ماہ کا حساب دینے کو تیار ہوں، گلی گلی کوچہ کوچہ سیاسی پسماندگی کے خاتمہ کے لیے کام کررہا ہوں، عوام ہر پیسے کاحساب لے کیونکہ سیاسی نمائندوں کا احتساب ووٹر کرتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاپر چترال کی پہلی ماہر امراض نسواں ڈاکٹر زہرہ ولی اسیر انتقال کر گئیں
    Next Article لوئر چترال میں عارضی تجاوزات کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026

    آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں 3 روز بعد بھی دستور بند

    جنوری 25, 2026

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں 3 روز بعد بھی دستور بند

    جنوری 25, 2026
    پوٹھوہار

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ایبٹ آباد روڈ پر پلازہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے تین افراد جاں بحق

    جنوری 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں 3 روز بعد بھی دستور بند

    جنوری 25, 2026
    پوٹھوہار

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.