Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»کشمیری عوام نے احتجاجی کال مسترد کر دی، آزاد کشمیر بھر میں معمولات زندگی رواں دواں
    آزاد کشمیر جون 10, 2026

    کشمیری عوام نے احتجاجی کال مسترد کر دی، آزاد کشمیر بھر میں معمولات زندگی رواں دواں

    جون 10, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفر آباد: آزاد کشمیر کی عوام نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد کردی۔

    آزاد کشمیربھرمیں معمولات زندگی رواں دواں ہیں۔

    آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد،کوٹلی اوردھیرکوٹ کے باشعور عوام نےاحتجاجی کومسترد کردیا۔

    دارالحکومت مظفرآباد میں تعلیمی، کاروباری اورسماجی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔

    آزاد کشمیر کے دیگر شہروں کی طرح مظفر آباد میں بھی کاروباری مراکز اور بازاروں میں سرگرمیاں بحال ہیں۔

    کوٹلی اوردھیرکوٹ میں بھی دیگر شہروں کی طرح بازار کھلے اور ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق جاری ہے۔

    آزاد کشمیر کے با شعورعوام نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ امن، استحکام اور ترقی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

    عوام نے واضح کر دیا ہے کہ وہ انتشار اور گمراہ کن پروپیگنڈے کا حصہ بننے کے بجائے امن، استحکام اور ترقی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

    آزاد کشمیر نیوز آزاد کشمیر امن و استحکام ٹریفک روانی دھیرکوٹ کاروباری سرگرمیاں کشمیر خبریں کوٹلی مظفر آباد معمولات زندگی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید
    Next Article بھارت بنگلہ دیش سرحد: انتہا پسند مودی حکومت کا بڑا ظلم، مغربی بنگال کے مہاجرین پر قیامت ٹوٹ پڑی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.