Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، ہزاروں سرکاری ملازمین کی جانب سے پولنگ کا عمل جاری
    آزاد کشمیر جولائی 20, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، ہزاروں سرکاری ملازمین کی جانب سے پولنگ کا عمل جاری

    جولائی 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن 2026 کے پہلے مرحلے میں ہزاروں سرکاری ملازمین آج حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 33 میں سے 26 نشستوں پر انتخابات 27 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں.

    انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے 8 اضلاع کے ہزاروں سرکاری ملازمین آج اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔

    اس موقع پر سکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

    پولیس کے ساتھ ایف سی اہلکار بھی سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

    آزاد کشمیر انتخابات کے لیے 30 ہزار سرکاری ملازمین اپنے حلقوں کے لیے ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔

    الیکشن کے دوران ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسرز کے دفاتر کو پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا گیا ہے۔

    سرکاری ملازمین کے ووٹوں کی گنتی عام انتخابات کے نتائج کے دوران شمار کی جائے گی۔

    27 جولائی کو ہونے والے الیکشن میں کل 33 لاکھ 65 ہزار 839 رجسٹرڈ ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

    رجسٹرڈ ووٹرز میں مرد ووٹوں کی تعداد 17 لاکھ 53 ہزار 933 جب کہ خواتین ووٹوں کی تعداد 16 لاکھ 11 ہزار 906 ہے۔

    الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس غلام مصطفیٰ مغل نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔

    آزاد کشمیر الیکشن آزاد کشمیر انتخابات 2026 آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی الیکشن 27 جولائی الیکشن سکیورٹی پاکستان الیکشن نیوز جسٹس غلام مصطفیٰ مغل چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر سرکاری ملازمین ووٹنگ مظفرآباد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleورلڈ کپ فائنل صرف فٹبال نہیں، جسٹن بیبر، جینیفر ہڈسن اور عالمی فنکار شاندار پرفارمنس دیں گے
    Next Article مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: خام تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    ٹیکنالوجی

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.