Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس، جے آئی ٹی کی تشکیل تنازعے کا شکار

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ
    خاص خبریں اگست 25, 2025

    آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ

    اگست 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Kashmir: 23 people killed, 290 houses completely destroyed due to recent rains
    بارشوں کے دوران ندی نالوں میں طغیانی سے 79 رابطہ پل جبکہ 169 سکول بھی تباہ ہوئے، ایس ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ  نے تباہی مچادی، ایس ڈی ایم اے  مون سون بارشوں کے دوران نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی ۔

    مظفرآباد: اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزاد کشمیر کی تازہ رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 23 افراد جاں بحق جبکہ 28 زخمی ہوئے، 290 گھر مکمل تباہ ہوئے جبکہ 1668 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔

    رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے 33 پلوں کو نقصان پہنچا، 232 کلو میٹر رابطہ سڑکیں لینڈ سلائیڈنگ اور نالوں میں طغیانی کے باعث متاثر ہوئیں، بارشوں کے دوران ندی نالوں میں طغیانی سے 79 رابطہ پل جبکہ 169 سکول بھی تباہ ہوئے ۔

    ایس ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر حادثات میں 235 مویشی ہلاک ہوئے، 17 پن چکیاں ( گراٹ) کو بھی نالے بہا لے گئے ۔

    ایس ڈی ایم اے کے مطابق وادی نیلم سمیت مختلف علاقوں میں 15 گاڑیاں بھی نالوں میں بہہ گئیں، دوسری جانب آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں موسم جزوی ابرآلود ہے، رات گئے سے جاری بارش کا سلسلہ تھم جانے کے بعد گرمی کی شدت اور حبس میں بھی کمی آنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے قومی ہیروز کی ملاقات
    Next Article اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز

    دسمبر 13, 2025

    ایبٹ آباد: لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس، جے آئی ٹی کی تشکیل تنازعے کا شکار

    دسمبر 13, 2025

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس، جے آئی ٹی کی تشکیل تنازعے کا شکار

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    نیشنل گیمز اختتام پزیر ، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس، جے آئی ٹی کی تشکیل تنازعے کا شکار

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.