Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید

    دسمبر 29, 2025
    کھیل

    ارشد ندیم کو شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نواز دیا گیا

    دسمبر 29, 2025
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے جج جسٹس خالد یوسف چودھری نے حلف اٹھا لیا

    دسمبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے جج جسٹس خالد یوسف چودھری نے حلف اٹھا لیا
    خاص خبریں دسمبر 29, 2025

    آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے جج جسٹس خالد یوسف چودھری نے حلف اٹھا لیا

    دسمبر 29, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Jammu and Kashmir Supreme Court Judge Justice Khalid Yusuf Chaudhary took oath
    جسٹس خالد یوسف چودھری اس سے قبل جج ہائی کورٹ بھی رہ چکے ہیں .
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے نئے تعینات ہونے والے جج جسٹس خالد یوسف چودھری نے اپنے عہدے کاحلف اٹھا لیا جس سے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد مکمل ہو گئی ۔

    مظفرآباد: حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر میں منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے جسٹس خالد یوسف چودھری سے حلف لیا ۔

    حلف برداری تقریب میں موجودہ اور سابق ججز، چیئرمین سروس ٹریبونل، چیئرمین انوائرمنٹل ٹریبونل، وائس چیئرمین بار کونسل ، سینئر وکلا اور دیگر عہدیداران و نمائندگان نے شرکت کی ۔

    جسٹس خالد یوسف چودھری اس سے قبل جج ہائی کورٹ بھی رہ چکے ہیں اور سپریم کورٹ تعیناتی کے وقت وہ بطور کسٹوڈین جائیداد متروکہ فرائض انجام دے رہے تھے ۔

    جسٹس خالد یوسف چودھری نے 1995 میں پنجاب یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم مکمل کر کے اسی سال بطور وکیل میرپور میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا ۔

    آزاد جموں و کشمیر عبوری آئین ایکٹ 1974 کے مطابق آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ تین ججز کے بعد مکمل ہو جاتی ہے، تین ججز میں چیف جسٹس ، ایک سینئر اور ایک جج شامل ہوتا ہے ۔

    آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے لئے حکومت آزاد جموں و کشمیر سینئر وکلا پر مشتمل پینل وزیراعظم پاکستان و چیئرمین آزاد جموں و کشمیر کونسل کو بھیجتی ہے جو بھیجئے گئے وکلا کے پینل میں سے سینئر وکیل کی بطور جج تعیناتی کی منظوری دے کر ایڈوائس واپس حکومت آزاد جموں و کشمیر کو بھیج دیتے ہیں ۔

    اس کے بعد حکومت آزاد جموں و کشمیر کا محکمہ قانون چیئرمین کشمیر کونسل کی طرف بھیجے گئے نام کی بطور جج تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کرتا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواہ کینٹ: نجی ٹاور پر قبضے کی کوشش کرنے والے 4 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
    Next Article ارشد ندیم کو شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نواز دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید

    دسمبر 29, 2025

    واہ کینٹ: نجی ٹاور پر قبضے کی کوشش کرنے والے 4 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    دسمبر 29, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے مظفرآباد میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید

    دسمبر 29, 2025
    کھیل

    ارشد ندیم کو شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نواز دیا گیا

    دسمبر 29, 2025
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے جج جسٹس خالد یوسف چودھری نے حلف اٹھا لیا

    دسمبر 29, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: نجی ٹاور پر قبضے کی کوشش کرنے والے 4 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    دسمبر 29, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید

    دسمبر 29, 2025
    کھیل

    ارشد ندیم کو شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نواز دیا گیا

    دسمبر 29, 2025
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے جج جسٹس خالد یوسف چودھری نے حلف اٹھا لیا

    دسمبر 29, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.