اٹک میں پولیس نے بہترین تفتیش کرتے ہوئے منشیات اسمگلر کو اپنے انجام تک پہنچا دیا۔
ذرائع کے مطابق اٹک میں منشیات اسمگلر کے خلاف پولیس نے بہترین کاروائی کی۔معزز عدالت نےملزم کو9سال قید اور 80ہزار جرمانہ کی سزا سنا دی۔یاد رہے کہ سزایافتہ مجرم نویدعلی کو جنڈ پولیس نے گرفتار کیا تھا۔