Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اٹک:طلبہ نے غزہ کے مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی
    پوٹھوہار اکتوبر 7, 2024

    اٹک:طلبہ نے غزہ کے مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی

    اکتوبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Attock Students held a rally in solidarity with the oppressed of Gaza
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اٹک میں حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر غزہ کے مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے طلبہ کی جانب سے ریلی نکالی گئی ہے۔

    ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات نے غزہ کے مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے  ریلی کا انعقاد کیا۔

    ریلی میں طلبہ و طالبات نے فلسطینی پرچم اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر اسرائیل کے خلاف نعرے درج تھے۔ ریلی کے دوران طلبہ نے "اسرائیل مردہ باد” اور "فلسطین زندہ باد” کے نعرے لگائے۔

    بچوں نے اپنی تقاریر میں عزم ظاہر کیا کہ وہ اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عالم اسلام کو یکجا ہو کر اسرائیل کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہوگا۔

    ذرائع کے مطابق طلبہ نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت مسلمان کے ایمان کے ساتھ مقابلہ نہیں کر سکتی، اور ہم اسرائیل کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ ریلی ڈھوک فتح روڈ سے شروع ہو کر سکولوں کے احاطے میں اختتام پذیر ہوئی۔

    اٹک ریلی طلبہ غزہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی :اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی کیوں عائد کی گئی؟
    Next Article کراچی دھماکہ:چین نے  پاکستان سے تحقیقات کی درخواست کر دی
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم سنگ میل ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.