Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    چترال

    چترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی سیمینار اور واک

    اگست 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ چین نے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی
    خاص خبریں ستمبر 16, 2024

    ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ چین نے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی

    ستمبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Asian Hockey Champions Trophy; China defeated Pakistan in the semi-final
    Asian Hockey Champions Trophy; China defeated Pakistan in the semi-final
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں میزبان چین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔

    چین میں کھیلے جا رہے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور میزبان چین کے مابین کھیلا گیا۔

    مقررہ وقت میں پاکستان اور چین کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا، تایم پاکستان 4 پنالٹی شوٹ آؤٹ ضائع کر کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔

    سیمی فائنل میں پاکستان کی طرف سے واحد گول احمد ندیم نے کیا۔

    چین نے دوسری بار پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست سے دو چار کیا ہے، اس سے پہلے 2006 کے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں بھی چین نے قومی ٹیم کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

    یاد رہے کہ چین ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہلی بار پہنچا ہے۔

    Pakistan Hockey Team پاکستان ہاکی ٹیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت نے عیدمیلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دیدی
    Next Article بھارتی ریاست اترپردیش میں نئی نویلی دلہن نے طلاق کا مطالبہ کر دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025

    چترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی سیمینار اور واک

    اگست 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    چترال

    چترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی سیمینار اور واک

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلشیائی جھیلوں کے پھٹنے سے مزید مکانات متاثر، بحالی کے کام جاری

    اگست 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس وین کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، چار زخمی

    اگست 7, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    چترال

    چترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی سیمینار اور واک

    اگست 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.