Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ایشیا کپ، پاکستان نے بنگلادیش کو ہراکر ایونٹ کےفائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا
    فیچرڈ ستمبر 25, 2025

    ایشیا کپ، پاکستان نے بنگلادیش کو ہراکر ایونٹ کےفائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Asia Cup: Pakistan defeats Bangladesh to qualify for final
    پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 135 رنز بنائے ، جواب میں بنگہ دیش کی ٹیم 9 وکٹ پر 124 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    ایشیا کپ کےسپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ اتوار کو بھارت کے ساتھ ہوگا ،پاکستان کے 136 رنز ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 124 رنز بنا سکی ۔

    دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کی دعوت پر قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کی نقصان پر 135 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے محمد حارث سب سے زیادہ 31 رنز بنائے، محمد نواز 25، شاہین شاہ آفریدی 19، کپتان سلمان آغا 19، فخر زمان 13، صاحبزادہ فرحان 4، حسین طلعت 3 اور صائم ایوب بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے، فہیم اشرف 14 اور حارث رؤف 3 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے تسکین احمد نے 3، رشاد حسین اور مہدی حسن نے 2، 2 اور مستفیض الرحمان نے 1 وکٹ حاصل کی ۔

    بنگلادیش کی ٹیم 136 رنز کاتعاقب کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنا سکی او 11 رنز سے میچ ہار کر ایونٹ کے فائنل کی دوڑ سے بھی باہر ہو گئی ۔

    بنگلادیش کی جانب سے شمیم حسین 30 رنز بنا کر نمایاں رہے، سیف حسن 18، نورالحسن 16، مہدی حسن 11، تنظیم حسن ثاقب 10، کپتان ذاکر علی 5، توحید ہرودئے 5، تسکین احمد 4 اور پرویز حسین ایمان 0 پر آؤٹ ہوئے ۔

    پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے 3، 3 جبکہ صائم ایوب نے 2 اور محمد نواز نے 1 وکٹ حاصل کی ۔

    شاندار آل راونڈ کارکردگی پر شاہین شاہ آفریدی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے،28 ستمبر بروز اتوار کو فائنل میچ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ کا مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی 269 میں الیکشن کروانے کا حکم
    Next Article گلگت بلتستان میں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی، ترقیاتی اداروں کو نوٹس جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امن کیلئے افغانستان پاکستان کو تحریری یقین دہانی دینے کے لیے تیار ہے، سہیل شاہین

    مارچ 18, 2026

    افغان طالبان کے الزامات پر خواجہ آصف کا سخت ردعمل، پاکستان کا مؤقف واضح

    مارچ 18, 2026

    سپریم کورٹ نے پنڈی گھیب دہشت گردی کیس کے ملزمان بری کر دیے

    مارچ 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پر زائد کرایہ وصولی پر کریک ڈاؤن کا حکم

    مارچ 18, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعلیٰ پنجاب سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    مارچ 18, 2026
    بلوچستان

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.