Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026
    خاص خبریں

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اشفاق احمد ضلع جہلم میں محتسب تعینات کر دئیے گئے
    پوٹھوہار جنوری 2, 2024

    اشفاق احمد ضلع جہلم میں محتسب تعینات کر دئیے گئے

    جنوری 2, 2024Updated:جنوری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ombudsman Punjab
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جہلم۔۔  صوبہ پنجاب کے محتسب میجر (ر) اعظم سلیمان نے عوام کو سہولیات بہم پہنچانے کے لیے ضلع جہلم میں مستقل ایڈوائزر محتسب تعینات کر دیاہے۔ انہوں نے اشفاق احمد کو یہ ذمہ داری سونپی ہے جہنوں نے بطور ایڈوائزر ضلعی محتسب دفتر جہلم میں چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے۔

    یاد رہے کہ ضلع جہلم میں مستقل محتسب ایڈوائزر تعینات نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ صوبائی محتسب نے عوامی مشکلات کا ادراک کرتے ہونے پر اشفاق احمد کو بطور ریجنل محتسب ایڈوائزر جہلم تعینات کر دیا ہے۔ ضلعی مشیر نے چارج لیتے ہی جہلم شہر میں مٹھائی کی دکانوں پر ناقص اور زائد المعیاد اشیا ء کی فروخت کا از خود نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے جواب طلب کر لیا ہے۔ شہریوں نے مستقل محتسب ایڈوائزر کی تعیناتی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

    Jhelum Ombudsman Punjab جہلم جہلم کی خبریں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاداکار رونت بوس رائے نے اپنی ہی بیوی سے دوسری شادی کرلی
    Next Article پشاور : پولیس کی بروقت کاروائی، پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026

    لکی مروت اور بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026
    خاص خبریں

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026
    بین الاقوامی

    بونڈائی بیچ کے ہیروز کو سڈنی کرکٹ گراونڈ میں زبردست خراجِ تحسین

    جنوری 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026
    خاص خبریں

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.