Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فوج، ایف سی اور ایجنسیز ریاست کی ملازم ہیں، اداروں کو اپنی حدود میں رہناچاہیے: عمر ایوب
    خاص خبریں اگست 10, 2024

    فوج، ایف سی اور ایجنسیز ریاست کی ملازم ہیں، اداروں کو اپنی حدود میں رہناچاہیے: عمر ایوب

    اگست 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Army, FC and agencies are employees of the state, institutions listed in their limits: Umar Ayub
    Army, FC and agencies are employees of the state, institutions listed in their limits: Umar Ayub
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا فوج، ایف سی اور انٹیلی جنس ایجنسیز ریاست کی ملازم ہیں، اداروں کو اپنے اپنے دائرہ  حدود  میں رہناچاہیے جبکہ سیاست دانوں کو چاہیے کہ وہ آئین کے مطابق سیاست کریں۔

    عمر ایوب نے کہا کہ  تحریک انصاف کی  کسی سے بھی کوئی ڈیل نہیں چل رہی، عمران خان کا پیغام ہے عوام اور فوج کے  مابین  ن لیگ اور  پیپلز پارٹی دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے،  یہ سال  الیکشن کا ہے اس لیے الیکشن کمیشن کو آزاد ہونا چاہیے۔

    اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جو شخص مہینہ کا 20  یا 25 ہزار روپے کماتا ہےوہ کیسے گزارا کرے، پاکستان  کو اس مشکل دور سے مضبوط وزیراعظم ہی نکال سکتا ہے، فارم 47 کی حکومت کوئی کام نہیں کر سکتی۔ عمر ایوب   کا کہنا ےتھا کہ 9مئی  کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج  کے لیے عمران خان کیس کریں گے۔

    Umar Ayub عمر ایوب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم آزادکشمیر کی زیرصدارت جشن آزادی کو منانے کےحوالےسے اجلاس کیا گیا
    Next Article سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دو ورکرز جاں بحق ہوگئے
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات، 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    بلاگ

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.