Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان مین زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

    اکتوبر 25, 2026
    فیچرڈ

    شاداب خان کی تاریخی سنچری، سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست

    اکتوبر 25, 2026
    تجارت

    ایل پی جی کے 2 جہاز عمان سے پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

    اکتوبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ارجنٹینا فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، انگلینڈ کو دوسری سیمی فائنل میں شکست
    خاص خبریں جولائی 16, 2026

    ارجنٹینا فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، انگلینڈ کو دوسری سیمی فائنل میں شکست

    جولائی 16, 2026Updated:جولائی 16, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Argentina beat England to reach FIFA world cup final
    ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

    میچ میں انگلینڈ نے 55ویں منٹ میں گورڈن کے گول کی بدولت برتری حاصل کی، تاہم ارجنٹینا نے شاندار واپسی کرتے ہوئے 85ویں منٹ میں فرنانڈس کے ذریعے مقابلہ برابر کر دیا۔

    میچ کے آخری لمحات میں مارٹینز نے فیصلہ کن گول اسکور کرکے ارجنٹینا کو 1-2 سے کامیابی دلا دی اور اپنی ٹیم کو ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچا دیا۔

    فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں اب ارجنٹینا کا مقابلہ اسپین سے 19 جولائی کو ہوگا، جبکہ تیسری پوزیشن کے میچ میں انگلینڈ کا سامنا فرانس سے ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان افغانستان کیلئے 45 امدادی ٹرکوں کی فراہمی میں معاونت کر چکا ہے، تاہم افغان حکومت ان کو اجازت دینے سے انکاری ہے، ترجمان
    Next Article پشاور تہکال پایاں میں گھر آتشزدگی، میاں، بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شاداب خان کی تاریخی سنچری، سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست

    اکتوبر 25, 2026

    ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

    اکتوبر 25, 2026

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان مین زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

    اکتوبر 25, 2026
    فیچرڈ

    شاداب خان کی تاریخی سنچری، سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست

    اکتوبر 25, 2026
    تجارت

    ایل پی جی کے 2 جہاز عمان سے پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

    اکتوبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    مظفرآباد میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق

    اکتوبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    خاص خبریں

    اسلام آباد میں میڈیا انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں، کشمیر اور گلگت بلتستان مین زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

    اکتوبر 25, 2026
    فیچرڈ

    شاداب خان کی تاریخی سنچری، سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست

    اکتوبر 25, 2026
    تجارت

    ایل پی جی کے 2 جہاز عمان سے پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

    اکتوبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.