Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس
    پوٹھوہار اکتوبر 8, 2025

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 20254 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Any aggression by India will be met with a strong and decisive response, says Corps Commanders' Conference
    پاکستان سعودی عرب معاہدہ دوطرفہ باہمی احترام،مشترکہ اقدار کی عکاسی کرتا ہے اور معاہدہ خطے کے امن و استحکام کے مشترکہ وژن کی عکاسی کرتا ہے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیلڈ مارشل سید عاسصم منیر نے کہا ہے کہپاک فوج کی مکمل صلاحیت اور تیاری پراعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ فوج ہرقسم کے خطرات کا مقابلہ کرنےکی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے، بھارت اگر کسی’’نئے معمول‘‘  کی بات کرے گا تو پاکستان اس کا جواب ایک نئے اور مؤثر عسکری ردعمل سے دے گا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 272 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوئی جس میں بھارتی سرپرستی میں ہونےوالےدہشتگرد حملوں کےشہدا کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے غیرملکی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں پاک فوج کےجوانوں کے جذبے،عزم اور حوصلے کو سراہا اور سیلابی صورتحال میں امدادی اور بحالی سرگرمیوں میں پاک فوج کے کردار پر خراجِ تحسین پیش کیا ۔

    اس موقع پر فیلڈ مارشل نے کہا کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، دشمن کی جغرافیائی برتری کے کسی بھی تصور کو نیست و نابود کر دیا جائے گا اور کسی بھی “نئے نارمل” کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ فورم نے دہشتگردی کے خلاف آپریشنز، اُبھرتےخطرات اور آپریشنل تیاریوں کا جامع جائزہ لیا گیا اور فورم نے کہاکہ پاک فوج ملکی دشمنوں کے تمام مذموم عزائم کوہرمیدان میں ناکام بنانے کےلیےہمہ وقت تیار ہے، مخصوص سیاسی سرپرستی میں دہشتگردی اور جرائم کاگٹھ جوڑ ریاست اور عوام کےمفادات کو نقصان پہنچارہا ہے اور مخصوص سیاسی سرپرستی میں دہشتگردی اور جرائم کاگٹھ جوڑ اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا ۔

    فورم نے بھارتی سیاسی وعسکری قیادت کے حالیہ غیرذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز بیانات پرشدیدتشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ بیانات بھارت کی پرانی عادت ہیں اور سیاسی مفادات کے لیے جنگی جنون پیدا کرنے کا تسلسل ہیں، ایسے بیانات خطے میں کشیدگی بڑھانے اور امن و استحکام کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد گروہوں کےنیٹ ورکس مکمل ختم کیےجائیں گے، "فتنہ الخوارج” اور "فتنہ الہندوستان” کے نیٹ ورکس مکمل ختم کیےجائیں گے، اس کے لیے جامع انسداد دہشت گردی کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی ۔

    کورکمانڈر کانفرنس کے شرکا نے پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیوں کو سراہااور علاقائی اورعالمی امن کے لیے عزم کو دہرایا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فورم نے پاکستان سعودی عرب تاریخی اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کاخیر مقدم کیا، پاکستان سعودی عرب معاہدے کا مقصد دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانا ہے، معاہدے کا مقصد بیرونی جارحیت کےخلاف مشترکہ دفاعی تعاون کوفروغ دیناہے ۔

    پاکستان سعودی عرب معاہدہ دوطرفہ باہمی احترام،مشترکہ اقدار کی عکاسی کرتا ہے اور معاہدہ خطے کے امن و استحکام کے مشترکہ وژن کی عکاسی کرتا ہے ۔

    فورم نے کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کیلئے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا اور متعلقہ یواین قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کےحقِ خودارادیت تسلیم کرنے پر زور دیا جبکہ کور کمانڈر کانفرنس نے فلسطینی عوام کے ساتھ بھی یکجہتی کا اظہار کیا اور فوری جنگ بندی اور غزہ کے عوام کےلیےانسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا ۔

    فورم نے پاکستان کا اصولی مؤقف دہرایاکہ مسئلہ فلسطین کا حل صرف دو ریاستی فارمولے میں ہے، 1967 سےقبل کی سرحدوں کے مطابق آزادفلسطینی ریاست کاقیام اورالقدس دارالحکومت ہونا چاہیے ۔

    آرمی چیف نے ہدایت کی کہ تمام کمانڈرز آپریشنل تیاری، نظم و ضبط،جسمانی فٹنس،جدیدیت اورذمہ داری کامعیاربرقرار رکھیں، پاک فوج کی مکمل صلاحیت اور تیاری پراعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ فوج ہرقسم کے خطرات کا مقابلہ کرنےکی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے، فوج روایتی، غیرروایتی، ہائبرڈ یا غیرمتوازن نوعیت کے مؤثرمقابلےکی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر
    Next Article علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک: تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی

    نومبر 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان فتحیاب اور بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی رپورٹ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے تین ملکی ٹی 20 سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    ترجمان پاک فوج کی قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.