Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے 20 ارب کا نقصان ہوا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاق سے 7 ارب روپے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،ترنول میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد

    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک
    خاص خبریں جولائی 4, 2025

    دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Another terrorist infiltration attempt in Pakistan foiled, 30 terrorists killed
    بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ کی بڑی نقل و حرکت کو سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا ، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
     بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بنادی گئی، آئی ایس پی آر کے مطابق دراندازی کی کوشش کرنے والے تمام 30 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب 1 اور 2 جولائی کی درمیانی شب اور پھر 2 اور 3 جولائی کی رات بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ کی بڑی نقل و حرکت کو سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشتگرد گروہ جسے بھارت کی مکمل سرپرستی حاصل تھی، پاکستان میں دراندازی کی کوشش کر رہا تھا، جسے مؤثر جوابی کارروائی کے دوران ہلاک کردیا گیا ۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق تمام 30 دہشت گردوں کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ہلاک کردیا گیا، دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی سکیورٹی فورسز کی اس بروقت کارروائی نے ملک کو ممکنہ بڑے سانحے سے محفوظ کرتے ہوئے بڑی تباہی سے بچا لیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملکی سرحدوں کا دفاع اور بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم اور تیار ہیں ۔

    اس حوالے سے افغان حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو دہشتگردی کے لیے ’’غیر ملکی پراکسیز‘‘کے استعمال سے روکے اور ایسے عناصر کے خلاف کارروائی کرے جو پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے کی کوشش کررہے ہیں ۔

    پاک فوج کا کہنا ہے کہ وہ ملکی سرحدوں کے دفاع اور بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا
    Next Article چترال، مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں 6 سے 10 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشنگوئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے 20 ارب کا نقصان ہوا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاق سے 7 ارب روپے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،ترنول میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد

    جولائی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے 20 ارب کا نقصان ہوا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاق سے 7 ارب روپے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،ترنول میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا

    جولائی 26, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

    جولائی 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے 20 ارب کا نقصان ہوا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاق سے 7 ارب روپے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،ترنول میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد

    جولائی 26, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.