Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ایک اور کارروائی،پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں شہید
    خاص خبریں جولائی 11, 2025

    بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ایک اور کارروائی،پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں شہید

    جولائی 11, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Another attack by Indian-backed terrorists in Balochistan, 9 passengers from Punjab martyred
    دہشت گردوں نے مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کئے جس کے بعد مخصوص مسافروں کو نیچے اتار کر انہیں گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا ،ترجمان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کوئٹہ سے لاہور جانیوالی مسافر بس سے 9 مسافروں کو اغوا کرنے کے بعد شہید کردیا، بلوچستان حکومت کے مطابق دہشتگردوں نے شناخت کے بعد پنجاب کے مسافروں کو گاڑی سے اتار کر اغوا کرکے شہید کیا ۔

    ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے  واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے فتنہ الہندوستان کی کھلی درندگی قرار دیا،انہوں نے کہا کہ واقعہ لورالائی اورموسیٰ خیل کی درمیان قومی شاہراہ پرسرہ ڈاکئی کےمقام پرپیش آیا ۔

    شاہد رند کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کئے جس کے بعد مخصوص مسافروں کو نیچے اتار کر انہیں گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا ۔

    انہوں نے کہا کہ ڈرائیورز نے لورالائی پہنچ کر بسوں کو روکنے کے حوالے سے انتظامیہ کو بتایا، سیکیورٹی فورسز نے فوری ردِعمل کا مظاہرہ کیا اور جائے وقوعہ پر پہنچ کر دہشتگردوں کا تعاقب شروع کر دیا ۔

    ترجمان نے بتایا کہ دہشتگرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے، تاہم سیکیورٹی فورسز کا ان کے تعاقب میں آپریشن بدستور جاری ہے ۔

    دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں میں دو سگے بھائی عثمان اور جابر بھی شامل تھے، شہداء کے بھائی صابر نے سوشل میڈیا پر بیان دیا کہ کل ان کے والد کا انتقال ہوا تھا، ان کے نماز جنازہ میں شرکت کیلیے دونوں بھائی اپنی فیملی کے ہمراہ پنجاب واپس آ رہے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال اور ہزارہ ڈویژن میں بھی 17 جولائی تک بارشوں کا امکان، ندلی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ
    Next Article آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ کے حکم پر سیشن جج راجہ امتیاز کرپشن پر ملازمت سے برطرف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عالمی یومِ اسکاؤٹس: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

    فروری 22, 2026

    ایوب میڈیکل کمپلیکس کے باہر شہری کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانے اور فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

    فروری 21, 2026

    وفاقی حکومت کا قائداعظم اور علامہ اقبال پر تاریخی ویب سیریز بنانے کا فیصلہ

    فروری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026
    خاص خبریں

    عالمی یومِ اسکاؤٹس: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

    فروری 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک

    فروری 22, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں بریک فیل ہونے سے گاڑی کو حادثہ، 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

    فروری 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.