Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    سکردو میں گزشتہ دو روز سے لاپتہ سیاحوں کی  تلاش کا سلسلہ جاری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس
    پوٹھوہار جولائی 11, 2024

    اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس

    جولائی 11, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    An important meeting chaired by Islamabad Chairman CDA
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے بدھ کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اجلاس کی صدارت کی.

    اجلاس میں ہفتہ وار بازار میں لگنے والی آگ اور مون سون کی طوفانی بارش کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا. اس موقع پر سی ڈی اے اور آئی سی ٹی کے تمام سنیئر افسران موجود تھے۔اجلاس میں کسی بھی ہنگامی صرت حال سے نمٹنے کے لئے استعداد کار اور خامیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا.

    چیئرمین سی ڈی اے نے کیپیٹل ایمر جنسی سروسز کو فعال کرنے کے لئے فوری طور پر 100 ملین روپے فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ڈی واٹرنگ پمپ سمیت دیگر تمام آلات فوری طور پر فراہم کئے جائیں.

    چئیر مین سی ڈی اے نے کہا کہ مون سون دوران تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنے متعلقہ علاقوں میں نکاسی آب کو یقینی بنانے کے لئے سی ڈی اے کے ساتھ رابطے میں رہ کر نگرانی کریں۔انہوں نے ہدایت کی کہ ایسے مقامات کی نشاندہی کی جائے جہاں پانی کھڑا ہونے کا اندیشہ ہو۔

    چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا کہ تمام سروسز کو یکجا کر کے مکمل طور پر فعال کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ  تمام شعبے  آپس میں باہمی رابطہ کو یقینی بناتے ہوئے شہریوں اور شہر کی خدمت کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسری لنکن خاتون کی موت: پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
    Next Article لاہور سے اغوا ہونے والا بک شاپ کا مالک فیصل آباد میں مردہ پایا گیا
    Ume Roman

    Related Posts

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025

    سکردو میں گزشتہ دو روز سے لاپتہ سیاحوں کی  تلاش کا سلسلہ جاری

    جولائی 1, 2025

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    سکردو میں گزشتہ دو روز سے لاپتہ سیاحوں کی  تلاش کا سلسلہ جاری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    سکردو میں گزشتہ دو روز سے لاپتہ سیاحوں کی  تلاش کا سلسلہ جاری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.