شہر اقتدار میں کاروبار و سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے اہم اقدام کیا جا رہا ہے۔
ڈائریکٹر بورڈ آف انوسٹمنٹ کا ڈی سی آفس اسلام آباد کا دورہ. دورے کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی کہ بورڈ آف انوسٹمنٹ کی جانب سے اسلام آباد میں بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر بنانے کی تیاری جاتی ہے۔ بورڈ آف انوسٹمنٹ کی جانب سے آن لائن پورٹل کی تیاری بھی مکمل ہو گئی اور متعلقہ تمام اداروں کو بریفنگ بھی دی جا چکی ہے۔ ڈی سی صاحب کا کہنا تھا کہ ” کاروبار و سرمایہ کاری کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی اور کاروباری حضرات کے لیے متعلقہ لائسنسنگ کا نظام آسان بنایا جائے گا۔