Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایوبیہ: چھانگلہ گلی میں تاجروں کو جعلی کرنسی دینے والے میاں بیوی گرفتار

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں 9سالہ بچے کا سفاک افغان قاتل اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    دیامر: ڈاکٹر سعد اسلام کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 دن بعد مل گئی

    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ڈپٹی کمشنر کرم پر حملہ کرنے والے شرپسندوں میں سے 5 کی شناخت ہو گئی
    فیچرڈ جنوری 5, 2025

    ڈپٹی کمشنر کرم پر حملہ کرنے والے شرپسندوں میں سے 5 کی شناخت ہو گئی

    جنوری 5, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Among the miscreants who attacked Deputy Commissioner District Kuram, 5 have been identified
    حملہ آوروں کے ساتھ سہولت کار بھی شامل ہیں ، سرکاری ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ حملہ آوروں کے ساتھ سہولت کار بھی حملے ملوث ہیں، جن کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے گرفتاری اور قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

    سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزمان کی تعداد 5 ہے جبکہ ملزمان کے علاوہ سہولت کار بھی ملوث ہیں، اس حوالے سے کوہاٹ میں آج اہم سیکورٹی اجلاس منعقد ہوگا، جس کی صدارت آئی جی پی کریں گے، آر پی او اور ڈی پی او بھی اجلاس میں شریک ہوں گے ۔

    ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ اس اجلاس کے بلانے کا فیصلہ گزشتہ رات گئے اعلیٰ سطح اجلاس میں ہی کیا گیا تھا اور ملزمان کو ہر صورت گرفتار کرنے کے حوالے سے آئی جو کو خصوصی ٹاسک دیا گیا تھا ۔

    علاوہ ازایں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چودھری بھی جلد کوہاٹ کا دورہ کریں گے، اہلیان علاقہ اور جرگہ مشران سے بھی ملزمان کی گرفتاری میں مدد لی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیپ ٹاؤن ٹیسٹ،پاکستان کے3 وکٹ پر 64 رنز، جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے مزید 551 رنز درکار
    Next Article سیکورٹی خدشات کے پیش نظر قافلے کو وقتی طور روک دیا گیا ہے،بیرسٹر سیف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہرہ میں 9سالہ بچے کا سفاک افغان قاتل اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

    جولائی 24, 2025

    دیامر: ڈاکٹر سعد اسلام کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 دن بعد مل گئی

    جولائی 24, 2025

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایوبیہ: چھانگلہ گلی میں تاجروں کو جعلی کرنسی دینے والے میاں بیوی گرفتار

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں 9سالہ بچے کا سفاک افغان قاتل اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    دیامر: ڈاکٹر سعد اسلام کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 دن بعد مل گئی

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایوبیہ: چھانگلہ گلی میں تاجروں کو جعلی کرنسی دینے والے میاں بیوی گرفتار

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں 9سالہ بچے کا سفاک افغان قاتل اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

    جولائی 24, 2025
    خاص خبریں

    دیامر: ڈاکٹر سعد اسلام کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 دن بعد مل گئی

    جولائی 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.