Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مظفرآباد میں بھارتی ایجنسی ’را‘ کو معلومات دینے والا شخص گرفتار

    اگست 21, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں معصوم بچی کے ساتھ وحشیانہ زیادتی، تین ملزمان گرفتار

    اگست 21, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم فل، اسپل وے ساتویں روز بھی کھلے، دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب

    اگست 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکا نے ایران کیساتھ گیس منصوبہ جاری رکھنے پر پاکستان کو خبردار کر دیا
    بین الاقوامی مارچ 27, 2024

    امریکا نے ایران کیساتھ گیس منصوبہ جاری رکھنے پر پاکستان کو خبردار کر دیا

    مارچ 27, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    America has warned Pakistan for continuing the gas project with Iran
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ جاری رکھنے پر ممکنہ پابندیوں کے حوالے سے خبردار کر دیا گیا۔

    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق سوال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو مشورہ دیتے ہیں کہ ایران کیساتھ کاروبار کرنے سے امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔میتھیو ملر نے کہا کہ ایران کیساتھ کاروبار کرنے سے پہلے امریکی پابندیوں بارے غور کریں۔ اسسٹنٹ سیکرٹری نے واضح کیا تھا ہم گیس منصوبے کو آگے بڑھانے کی حمایت نہیں کرتے۔ہم ابھی پاک ایران گیس منصوبے پر ممکنہ کارروائی پر تبصرہ نہیں کر سکتے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنی مانگیں گے۔پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پاکستان کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کریں گے۔

    ڈاکٹر مصدق ملک کا مزید کہنا تھا کہ امریکی پابندیوں کیخلاف سیاسی و تکنیکی دلائل دے کر استثنی لینے کی کوشش کریں گے اور اس کیلئے بھرپور لابنگ کریں گے، گیس پائپ لائن منصوبے کی تعمیر جلد شروع کریں گے۔آج اپنا بیان بدلتے ہوئے وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگر ہم ایران سے گیس خریدیں گے تو ہم پر 5 طرح کی پابندیاں لگ سکتیں ہیں۔ایران سے بات کی ہے کوئی طریقہ ڈھونڈیں گے کہ ایران کی گیس لے پائیں اور پابندیاں بھی نہ لگیں

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایف بی آرنے ملازمین کی تفصیلات کیلئے سول انٹیلی جنس ایجنسی کو ٹاسک دے دیا
    Next Article سینٹ انتخابات میں صرف پانچ دن باقی رہ گئے, فاق سمیت صوبوں نے تیاریاں مکمل کرلیں
    Ume Roman

    Related Posts

    مظفرآباد میں بھارتی ایجنسی ’را‘ کو معلومات دینے والا شخص گرفتار

    اگست 21, 2025

    واہ کینٹ میں معصوم بچی کے ساتھ وحشیانہ زیادتی، تین ملزمان گرفتار

    اگست 21, 2025

    تربیلا ڈیم فل، اسپل وے ساتویں روز بھی کھلے، دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب

    اگست 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مظفرآباد میں بھارتی ایجنسی ’را‘ کو معلومات دینے والا شخص گرفتار

    اگست 21, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں معصوم بچی کے ساتھ وحشیانہ زیادتی، تین ملزمان گرفتار

    اگست 21, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم فل، اسپل وے ساتویں روز بھی کھلے، دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب

    اگست 21, 2025
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مظفرآباد میں بھارتی ایجنسی ’را‘ کو معلومات دینے والا شخص گرفتار

    اگست 21, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں معصوم بچی کے ساتھ وحشیانہ زیادتی، تین ملزمان گرفتار

    اگست 21, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم فل، اسپل وے ساتویں روز بھی کھلے، دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب

    اگست 21, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.