Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملک میں کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار
    خاص خبریں فروری 17, 2024

    ملک میں کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار

    فروری 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    All set to grace the biggest cricket festival in the country, PSL Season 9 will begin today.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک میں کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار ، پی ایس ایل سیزن 9 کا آغاز آج ہوگا۔

    پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے پہلے میچ سے قبل رنگارنگ افتتاحی تقریب بھی ہوگی۔ جس میں معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔شائقین آتش بازی اور لیزر شو سے بھی لطف اندوز ہوں گے جبکہ افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔لاہور کا قذافی اسٹیڈیم تیار ہے ،ٹیمیں بھی تیار ہیں۔ آغاز ہورہا ہے پی ایس ایل نائن کا، جس کیلئے شائقین بے قرار ہیں۔اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے ایکشن سے پہلے موسیقی کی جھنکار ہوگی۔

    ملک کے معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔زندہ دلان لاہور کی موجودگی میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں لیزر شو اور آتش بازی کا بھی مظاہرہ ہو گا۔اس کے بعد لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں ایونٹ کے پہلے میچ میں مدمقابل ہوں گی۔دونوں ٹیموں کے اسکواڈز میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں نے اپنی اپنی ٹیموں کو جوائن کرلیا ہے۔پہلے میچ کی دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں۔ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کو ایکشن کا بس انتظار ہے۔

    biggest cricket festival PSL Season 9 ایس ایل سیزن 9
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائی کورٹ: جسٹس طارق محمود جہانگیری کو الیکشن ٹربیونل نامزد کر دیا گیا
    Next Article کمشنر راولپنڈی نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کر لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.