Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    امن

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    اسلام آباد

    ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»تھانہ آئی نائن مقدمہ میں علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار
    پوٹھوہار نومبر 22, 2024

    تھانہ آئی نائن مقدمہ میں علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار

    نومبر 22, 2024Updated:نومبر 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن مقدمہ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیدیا۔  جج طاہر عباس سپرا نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ تمام غیر حاضر ملزمان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کی جاتی ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کے بعد کیس کو دیگر ملزمان سے الگ کر دیا گیا۔

    عدالت کی جانب سے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ دوران سماعت ملزمان راجا راشد حفیظ، واثق قیوم، راجا خرم نواز، فیصل جاوید، عمر تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے جب کہ تمام غیر حاضر ملزمان کے وکلا سردار مصروف، مرتضی طوری، زاہد بشیر ڈار نے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی۔

    تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ تمام غیر حاضر ملزمان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کی جاتی ہے اور ان کے ضمانتی مچلکے منسوخ کئے جاتے ہیں۔ کیس کی مزید سماعت 28 نومبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور طلبی کے باوجود علی امین پیش نہیں ہوئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآفر آئی ہے کہ احتجاج ملتوی کر دیں سب ٹھیک ہو جائے گا،بانی پی ٹی آئی
    Next Article دوست ملک کے حوالے سے بشریٰ بی بی کا بیان مکمل طور پر جھوٹا ہے، جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026

    ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت

    اپریل 9, 2026

    ‎غیر ملکی وفود کی آمد، وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی ہائی الرٹ

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    امن

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    اسلام آباد

    ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت

    اپریل 9, 2026
    اسلام آباد

    ‎غیر ملکی وفود کی آمد، وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی ہائی الرٹ

    اپریل 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    امن

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    اسلام آباد

    ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت

    اپریل 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.