Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے
    ہزارہ نومبر 27, 2024

    علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے

    نومبر 27, 2024Updated:دسمبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ali Amin Gandapur and Bushra Bibi reached Mansehra
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور، عمر ایوب اور بشریٰ بی بی اسلام آباد میں احتجاج کے دوران کارکنان کو ایک بار پھر اکیلا چھوڑ گئے۔ اطلاعات کے مطابق وہ رات گئے مانسہرہ پہنچے۔

    عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پوزیشن لیڈر عمر ایوب بھی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ہمراہ ہیں، علی امین خان گنڈا پور اور عمر ایوب انصاف سکریٹریٹ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرینگے۔  شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور محفوظ ہیں۔

    یاد رہے کہ گزشتہ رات رینجرز اور پولیس نے اسلام آباد کی جانب سے مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپریشن، اسلام آباد کو خالی کرالیا گیا جبکہ  پولیس نے شر پھیلانے والے  پانچ سو سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی ایک ہی گاڑی میں روانہ ہوئے ۔ راولپنڈی پولیس نے بھی جلاؤ گھیراؤ میں ملوث شر پسند عناصر کے خلاف  بڑا آپریشن کیا۔ چار سو سے زائد شرپسند عناصر کو گرفتار کرلیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی سے مذاکرات بالکل نہیں ہونگے،وفاقی حکومت کا دو ٹوک اعلان
    Next Article تحریک انصاف کا احتجاج ختم ہوتے ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025

    ایبٹ آباد: ایف آئی اے کی کارروائی،غیر قانونی کرنسی کاروبار میں ملوث دو افراد گرفتار

    مئی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دیدیا

    مئی 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.