Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ12واں میچ، بھارت نے عمان کو 21 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 19, 2025
    ہزارہ

    مانسہرہ میں غیر قانونی موٹر سائیکلوں اور ون وہیلر کے خلاف کریک ڈاؤن

    ستمبر 19, 2025
    فیچرڈ

    معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے

    ستمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر میں بھی بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
    خاص خبریں اگست 31, 2025

    آزاد کشمیر میں بھی بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری

    اگست 31, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Alert issued for rains, floods and landslides in Azad Kashmir
    وادی نیلم، مظفرآباد، باغ،شردھا حویلی اور کوٹلی میں اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشیں متوقع ہیں، این ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     آزاد کشمیر میں بھی بارشوں اور سیلابی صورتِ حال کا الرٹ جاری کردیا گیا۔، الرٹ کے مطابق اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ممکنہ موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے ۔

    اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ممکنہ موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر سیلابی صورتحال کا امکان ہے ۔

    این ڈی ایم اےکا کہنا تھا کہ آزاد جموں و کشمیر کے علاقوں خصوصاً وادی نیلم، مظفرآباد، باغ،شردھا حویلی اور کوٹلی میں اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشیں متوقع ہیں،شدید بارشوں کے باعث شہری اور نشیبی علاقوں میں سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔

    دوسری جانب نشیبی علاقوں اور ندی نالوں کے قریب رہائشی الرٹ رہیں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ندی نالوں میں اچانک بہاؤ میں اضافہ ہوسکتا ہے ، عوام اور متعلقہ ادارے حفاظتی اقدامات کریں، نشیبی و خطرے سے دوچارعلاقوں سے دور رہیں ۔

    این ڈی ایم اے تمام متعلقہ اداروں کو ممکنہ خطرات کے حوالے سے بروقت آگاہی فراہم کر رہا ہے اور تمام متعلقہ اداروں کو ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات اور تیاری کی ہدایت جاری کی ہے ۔

    این ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کیا ہےکہ عوام الناس ممکنہ سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کے حوالے سے حساس علاقوں میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں، تیز بہاؤ کی صورت میں ندی نالوں، پلوں اور پانی میں ڈوبی سڑکوں سے گزرنے سے گریز کریں ۔

    علاوہ ازیں این ڈی ایم اے نے ہدایت کی ہے کہ مقامی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے نشیبی علاقوں سے فوری نکاسی آب کے لیے ضروری مشینری اور پمپس تیار رکھیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleناران میں پولیس موبائل مسلح افراد کی فائرنگ ، دو اہلکار زخمی
    Next Article پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے

    ستمبر 19, 2025

    راولپنڈی شہر میں ڈینگی بےقابو ہوگیا

    ستمبر 19, 2025

    پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں غیرقانونی افغان شہری اور بھارتی فوجی افسران ملوث ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ12واں میچ، بھارت نے عمان کو 21 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 19, 2025
    ہزارہ

    مانسہرہ میں غیر قانونی موٹر سائیکلوں اور ون وہیلر کے خلاف کریک ڈاؤن

    ستمبر 19, 2025
    فیچرڈ

    معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے

    ستمبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی شہر میں ڈینگی بےقابو ہوگیا

    ستمبر 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کی خوشی میں شہر جگمگا اٹھا

    ستمبر 18, 2025
    گلگت بلتستان

    بوبند شغرتھنگ پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا گیا: تحریر شفقت علی استوری

    ستمبر 17, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    ایشیا کپ12واں میچ، بھارت نے عمان کو 21 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 19, 2025
    ہزارہ

    مانسہرہ میں غیر قانونی موٹر سائیکلوں اور ون وہیلر کے خلاف کریک ڈاؤن

    ستمبر 19, 2025
    فیچرڈ

    معروف خاتون کوہ پیما آمنہ شگری نے چوٹی سر نہ کرنے کے الزامات مسترد کردیئے

    ستمبر 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.