Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»احتجاج کیس میں علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم
    پوٹھوہار اکتوبر 24, 2025

    احتجاج کیس میں علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

    اکتوبر 24, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Aleema Khan's passport and identity card blocked, bank accounts frozen in protest case
    ملزمہ کی حاضری کو عدالت ہر صورت یقینی بنائے گی، عدالت کا اظہار برہمی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     26نومبر احتجاج میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے ضامن کی پراپرٹی بحق سرکار قرق کرنے کا حکم جاری کر دیا، عدم پیشی پر عدالت نے ڈی جی نادرا کو علیمہ خان کا قومی شناختی کارڈ بلاک اور گورنر سٹیٹ بینک کو تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ علیمہ خان کا پاسپورٹ بھی بلاک کیا جائے ۔

    راولپنڈی: اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے مقدمے کی سماعت کی۔ علیمہ خان عدالت سے جاری وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرنے کے باوجود پیش نہ ہوئیں ۔

    عدم پیشی پر عدالت نے ڈی جی نادرا کو علیمہ خان کا قومی شناختی کارڈ بلاک اور گورنر سٹیٹ بینک کو تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ علیمہ خان کا پاسپورٹ بھی بلاک کیا جائے ۔

    عدالت نے سخت ریمارکس دیے کہ ملزمہ ہر جگہ موجود ہوتی ہے لیکن عدالت پیش نہیں ہوتی، ملزمہ کی حاضری کو عدالت ہر صورت یقینی بنائے گی ۔

    مقدمے کی سماعت پیر 27اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی، دوسری جانب، پانچ اکتوبر کو پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پولیس پر تشدد کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور بھانجا شیر شاہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ۔

    انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے سماعت کی، عظمیٰ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کی گئی ۔

    عدالت نے ضمانت پر مزید سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کر دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک لبیک پاکستان پر ايک بار پھر پابندی لگادی گئی
    Next Article معرکہ حق نے دنیا کی جنگی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کیا، وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025

    واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

    نومبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ڈی آئی جی ہزارہ کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز کے اعزاز میں عشائیہ

    نومبر 7, 2025
    خاص خبریں

    وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کے افغانستان سے رابطے، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    نومبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.